کم ہمتی اور ذہنی دباؤ کے باعث مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری فورس کے اہلکاروں نے دو الگ الگ واقعات میں خودکشی کرلی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع اسلام آباد میں تعینات سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے سب انسپکٹر فتح سنگھ نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ اہلکار کی لاش کے قریب سے ایک رقعہ ملا جس میں درج تھا کہ ’’ مجھے کورونا ہونے کا خوف ہوگیا ہے‘‘۔ تحریری نوٹ ملنے پر اہلکار کی لاش کو پہلے کورونا ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری لے جایا گیا۔ اہلکار کا تعلق راجھستان سے ہے۔دریں اثناء دارالحکومت سری نگر میں بھی سینٹرل ریزرو پولیس کے ایک اور اہلکار نے سرکاری رائفل سے خودکشی کرلی۔ اہلکار کی شناخت بنگالی بابو کے نام سے ہوئی ہے جو مدھیہ پردیش کا رہائشی ہے۔واضح رہے کہ پست ہمتی اور ذہنی دباؤ کے باعث مقبوضہ کشمیر میں جنوری 2007 سے تاحال خود کشی کرنے یا آپسی جھگڑوں...
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم کا سلسلہ جاری، خاتون سمیت متعدد افراد زخمیمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم کا سلسلہ جاری، خاتون سمیت متعدد افراد زخمی ARYNewsUrdu پاکستان کو ابھی تو ایکشن لینا چاہیے کیونکہ ہمارے سوا ان کو کوئی نہیں دیکھتا اللہ پاک ان کی مدد کریں اللہ مدد فرمائے مسلمانوں کی۔ آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
مقبوضہ جموں و کشمیر میں کورونا متاثرین کی کل تعداد 919 ہوگئی۔مقبوضہ جموں و کشمیر میں کورونا متاثرین کی کل تعداد 919 ہوگئی۔ IndiaOccupiedKashmir CoronaVirusSverige COVID19 Kashmir Infected DeadlyVirus Patients Cases WHO UN UNHumanRights ForeignOfficePk PMOIndia narendramodi adgpi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر مظالم رکوانے کیلئے اقدامات کرے:پاکستاننیویارک: (دنیا نیوز) پاکستان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہندوستان اور مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف جاری مظالم کا سلسلہ رکوانے کے لئے عملی اقدامات کرے۔ Phr wahi baat.... 72 saalo se kia kr lia UN ne😑😑😑
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر مظالم رکوانے کیلئے اقدامات کرے:پاکستاناقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر مظالم رکوانے کیلئے اقدامات کرے:پاکستان Pakistan UNSC Act Stop Indian Atrocities Against Muslims Kashmir SCRtweets UN UNHumanRights PakistanPR_UN ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
آزاد کشمیر میں کورونا سے پہلی ہلاکتمریض کو کورونا وائرس کے باعث آئسولیشن وارڈ میں داخل کیا گیا تھا، ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر تفصیلات جانئے: DailyJang اب ایسے جو کرینگے پہر کیسے بچینگے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں کورونا سے پہلی ہلاکت، دنیا میں ہلاکتیں دو لاکھ 82 ہزار سے زیادہ، یورپی ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی، پاکستان میں اندرون ملک پروازیں 13 مئی تک بند - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 41 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 82 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں 30 ہزار 900 سے زائد افراد متاثر اور 667 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ کئی ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی جا رہی ہے، جبکہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کورونا سے پہلی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ آزاد کشمیر پاکستان
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »