آج اچھا دن ہے۔ اور بے حد مبارک ثابت ہوگا۔ جن رکاوٹوں کا سامنا تھا۔ آج صبح سے ہی دور ہو جائیں گی اور اللہ پاک کا نام لے کر اپنے مقصدکی جانب قدم اٹھائیں۔صحت کا صدقہ دیں اور آج کا ذکر الٰہی کی جانب اپنے دل کو لگائیں۔ اس طرح روحانی قوت بڑھے گی تو معاملات بھی ٹھیک ہو سکیں گے۔ آج طبیعت میں بے چینی کی کیفیت موجود ہے۔روزگار کا خانہ اب توجہ اور محنت مانگ رہا ہے۔ آپ کو پوری ایمانداری سے اب اپنے کام کرنا ہوں گے تب جا کر کامیابی ملنے کے امکانات روشن ہوں گے، عقل سے کام لیں۔اپنوں اور رشتے داروں کے درمیان...
مبارک دن رہے گا۔ آپ جس مسائل کا شکار تھے۔ اب وہ کم ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ امید تو بہت ہے کہ اب روزانہ کے حساب سے بہتری کا عمل بھی جاری رہے گا، ان شاء اللہآپ کو فضول کاموں کو چھوڑ کر اب اپنے روزگار کی طرف توجہ دینے کی اشد ضرورت ہے۔ اس میں آپ کے لئے بہت کچھ ہے۔ بس تھوڑی سی محنت درکار ہے آپ کو۔جن لوگوں نے اپنے کام کو بدلنے کا ارادہ کر لیا ہے۔ وہ ابھی چند یوم انتظار کریں۔ فوری ایسا کرنا آپ کے لئے بالکل بھی ٹھیک نہیں ہے۔آج کا دن آپ کے لئے آزمائشی ہے۔جو لوگ کسی دوسرے کی باتوں میں آکر اپنے گھر کا سکون...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »