قدیم تہذیبوں میں رنگ و روغن، میک اپ اور رسومات میں استعمال ہونے والا سندور جو در حقیقت زہریلا ہے

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 82 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندور چٹانوں میں رہ جانے والی دراڑوں کو بھرتا ہے، جس سے وہاں پرکشش سرخ رگیں بنتی ہیں جنھوں نے ہزاروں سالوں سے اسے دریافت کرنے والوں کو مسحور کر رکھا ہے۔

سندور ارضیاتی طور پر آتش فشاں سرگرمی کے ارد گرد چٹانوں میں بنتا ہے مگر بعض اوقات گرم چشموں اور فومرولز کے قریب بھی پایا جاتا ہےخوبصورت اور خطرناک، سندور کی ابتدا کا سبب بننے والے قدرتی عوامل میں آتش فشاں پھٹنا شامل ہے۔ درحقیقت یہ ان چند معدنیات میں سے ایک ہے جسے دنیا کے بہت سے حصوں میں قدیم لوگوں نے دریافت، پروسیس اور آزادانہ طور پر استعمال کیا۔

تقریبا 10000 سال پہلے فنکاروں نے اس کا استعمال اب معدوم ہونے والے دیوہیکل مویشیوں اور بیلوں کی تصاویر کو جو ترکی میں اتالہوک کی قدیم بستی کی دیواروں پر نقش ہیں اور چین میں یانگشاو ثقافت کے سیرامکس پر پینٹ کرنے کے لیے کیا تھا۔7000 سال قبل مسیح میں مذہبی مقامات میں کھدائیوں سے غیر معمولی طور پر شاندار دیوار کی پینٹنگز سامنے آئیں

لیکن اس سے بھی زیادہ عجیب بات یہ تھی کہ جب اسے بھٹی میں گرم کیا گیا تھا، کچھ ایسا جو ہزاروں سالوں سے کیا جارہا ہے۔رومی مصنف پلینی دی ایلڈر نے اپنی ’نیچرل ہسٹری‘ میں لکھا ہے کہ پارہ عظیم دھات کے سونے کو تحلیل کر دیتا ہے۔ومیوں نے ایک سال میں پانچ ٹن پارہ درآمد کیا اور اس کا زیادہ تر حصہ اس مقصد کے لیے استعمال کیا گیا۔

چینی سلطنت میں ، شہنشاہوں نے زندگی کو طول دینے اور امریت حاصل کرنے کے لیے سندور کا استعمال کیا۔ اور آج تک تقریبا 40 روایتی ادویات موجود ہیں جن میں سندور شامل ہے۔ مشرق وسطیٰ سے لے کر لاطینی امریکہ تک یہ دعائیہ رسموں اور تدفین میں بھی استعمال کیا جاتا تھا۔پیلینکی، میکسیکو کی سرخ ملکہ، سندور میں ڈھکی ہوئی تھی، جو انسانی باقیات کو محفوظ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا

یونیورسٹی آف کاسٹیلا-لا منچا کے انسٹی ٹیوٹ آف اپلائیڈ جیولوجی سے تعلق رکھنے والے پابلو ہیگورس، جوس ماریا ایسبری اور ایوا ایم گارسیا نوگوئرو اس بات پر متفق ہیں کہ یہ سندور اجزاء کی میٹالرجیکل علیحدگی ہے جو صحت کو خطرے میں ڈالتی ہے۔ سندور، جو دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے سرخ رنگ اور سب سے زیادہ متحرک سرخ رنگ کے طور پر چھایا ہوا ہوتا تھا، اسے 20 ویں صدی کے اوائل میں سرخ کیڈمیم کی دریافت کے ساتھ اپنا تاج چھوڑنا پڑا۔اپنی ذات کے لیے نہیں بلکہ ملک کی خاطر آرمی چیف کو خط لکھوں گا: عمران خانچین سرحدی تنازعات کے باوجود امریکہ کو پیچھے چھوڑ کر انڈیا کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار کیسے بنا؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کم سے کم وقت میں بہترین میک اپ کیسے کیا جائے؟کسی تقریب میں جانے کیلئے خواتین کو میک اپ کرنا کافی وقت طلب کام ہے اور اگر کوئی خاتون ملازمت پیشہ ہو تو روزانہ صبح جلدی جلدی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میک اپ کے بغیر ہی بہت اچھی لگتی ہوں، یمنیٰ زیدیویڈیو میں یمنیٰ زیدی اپنے میک اپ آرٹسٹ تابش کھوجا کے ساتھ موجود ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پٹھوں کی مضبوطی کیلئے ’’کھیرے کے پانی‘‘ کا جادوئی اثرہمارے کھانوں میں کھیرے کا استعمال عام حیثیت رکھتا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کھیرے کا پانی بھی صحت کیلئے اپنی مثال آپ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سدھو موسے والا کا قاتل گولڈی برار ہلاک ہوگیا؟ امریکی پولیس کا بیان جاریواقعے میں ہلاک ہونے والا شخص سدھو موسے والا کا قاتل گینگسٹر گولڈی برار تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کھاؤ چھے: گرمی کا مقابلہ کرنے کے لیے پھولوں سے سجا خوشبودار شاہی پکوانکیا آپ نے کھاؤ چھے کے بارے میں سنا ہے؟ بدھ مت کے نئے سال کے دوران تھائی لینڈ کی شدید گرمی میں یہ پکوان تازگی اور ٹھنڈک کا احساس دیتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہرنیا کیا ہے اور کیوں ہوتا ہے؟ احتیاط اور علاجپیٹ میں درد ہونا ایک عام سی بات ہے جو مختلف وجوہات کی بنا پر کچھ دیر کیلئے ہوتا ہے لیکن اگر اس درد کی شدت میں اضافہ ہونے لگے تو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »