کھاؤ چھے: گرمی کا مقابلہ کرنے کے لیے پھولوں سے سجا خوشبودار شاہی پکوان

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا آپ نے کھاؤ چھے کے بارے میں سنا ہے؟ بدھ مت کے نئے سال کے دوران تھائی لینڈ کی شدید گرمی میں یہ پکوان تازگی اور ٹھنڈک کا احساس دیتا ہے۔

تھائی لینڈ میں بدھ مت کے کیلنڈر کے تحت نیا سال سونگ کرن منایا جاتا ہے۔ اس وقت اپریل کا مہینہ ہوتا ہے اور جنوب مشرقی ایشیائی ملک میں درجہ حرارت روز بروز بڑھ رہا ہوتا ہے۔

تھائی سکالر اور سنہ 2017 میں شائع ہونے والی کک بک 'بنکاک' کی مصنفہ لیلا پنیارتا بندھو کہتی ہیں: ’کھاؤ چھے کی جس شکل کو ہم ابھی دیکھ رہے ہیں، خاص طور پر بنکاک میں، وہ مون کھاؤ چھے سے بہت کم مماثلت رکھتی ہے۔' ان کی کتاب میں اس پکوان کے متعلق تفصیلات درج ہیں جس کے مطابق کھاؤ چھے کو 16 ویں صدی میں بھیگے ہوئے چاولوں کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے مٹی کے برتنوں میں پیش کیا جاتا تھا کیونکہ برف آسانی سے دستیاب نہیں تھی۔ اس کے ساتھ پیش کیے جانے والی سائیڈ ڈشز بھی اتنی پیچیدہ نہیں تھیں جتنی کے وہ بعد...

وٹاوت بنکاک میں پلے بڑھے اور انھیں ماہر طباخ استاد جنترارت ہیم ویج نے کھاؤ چھے بنانا سکھایا ہے۔ وہ بنکاک میں کھاؤ چھے کو بہترین انداز میں پکانے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ اس پکوان کی خوشبو کو مزید بڑھانے کے لیے تھائی کُلنری کینڈل جسے تیان اوپ کہا جاتا ہے اسے پھولوں کے پانی میں دھونی دینے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ ’میں جانتی تھی کہ یہ ایک مشکل چیز ہے، لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ یہ بنکاک کا ایک حصہ بھی ہے۔‘ صاف شفاف پھولوں کی خوشبو والے پانی کو گدلا کرنے سے بچانے کے لیے ڈش سے لطف اندوز ہونے کا ایک خاص طریقہ ہے۔ وٹاوٹ کہتے ہیں کہ ’آپ کو چاولوں کے ساتھ تمام مصالحہ جات نہیں ڈالنے چاہییں۔ اس کے بجائے آپ کو چاول اور سائیڈ ڈشز کو باری باری کھانا چاہیے۔ سبزیاں اور اچار گائے کے گوشت اور نمکین کیکڑے کے پیسٹ کے بھاری ذائقوں کو کاٹ سکتے ہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس بابر آڈیو لیکس کیس سے الگ ہوجائیں، چار اداروں نے متفرق درخواست دائر کردیانصاف کے تقاضے پورے کرنے کے لیے جسٹس بابر ستار سماعت سے معذرت کرلیں، پیمرا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کیلئے ہمت کارڈ اور بیت المال کے تحت نگہبان کارڈ کا اجرا کردیااجلاس میں معذوری کے ساتھ کام کرنے والے افراد کے لیے قرضہ اسکیم کا اجرا اور معذور افراد کو وہیل چیئر اور دیگر مددگار آلات مہیا کرنے کا فیصلہ کیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

موٹاپے کے علاج کی ادویات کتنی نقصان دہ ہیں؟دنیا بھر میں وزن کم کرنے کے لیے ادویات کا استعمال کافی حد تک بڑھ چکا ہے اور تقریبا ہر 10 میں سے ایک نوعمر لڑکا یا لڑکی ان ادویات کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا 9 مئی کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت کی جانب سے 9مئی کے شہدا کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کل خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان کے بہنوئی آیوش شرما کو ان سے معافی کیوں مانگنی پڑی؟سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے کے لیے ارپیتا خان سے شادی کرنے کے الزامات پر کھل کر بات کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برائی کی جڑ ایران کا مقابلہ کرنے کیلیے نیٹو آگے آئے؛ اسرائیلاُٹھو اور متحدہ ہوکر ایران کا مقابلہ کرو؛ اسرائیل کا یورپی ممالک سے مطالبہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »