پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کیلئے ہمت کارڈ اور بیت المال کے تحت نگہبان کارڈ کا اجرا کردیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

Business خبریں

Disable,Facility,Ijlas

اجلاس میں معذوری کے ساتھ کام کرنے والے افراد کے لیے قرضہ اسکیم کا اجرا اور معذور افراد کو وہیل چیئر اور دیگر مددگار آلات مہیا کرنے کا فیصلہ کیا گیا

/ فائل فوٹووزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ڈیپارٹمنٹ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں مریم نواز نے اسپیشل افراد کا مستند ڈیٹا مرتب کرنے کی ہدایت کی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ خصوصی افراد کو مالی خودمختاری کیلئے ایک سے 2 لاکھ روپے قرضہ دیا جائے گا، ہر ڈویژن میں خواتین پر تشدد کے سد باب کیلئے وی اے ڈبلیو سی سینٹر بنانے کی منظوری بھی دی گئی ہے۔

Disable Facility Ijlas Person Skills

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان پیکیج میں آٹے کے تھیلے پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا معاملہ عدالت جا پہنچاپنجاب حکومت کے نگہبان رمضان پیکیج میں آٹے کے تھیلے پر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی تصویر لگانے کا معاملہ عدالت جا پہنچا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو کلین چٹ دیدیپنجاب حکومت نے ٹی ایل پی مارچ کو لاہور میں روکنے کے بجائے اسلام آباد جانے کی اجازت دی، حکومت پنجاب غافل اور کمزور رہی جس کے باعث خون خرابہ ہوا: رپورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایران کے سالانہ فوجی دن پر تہران میں فوجی پریڈ ، جدید ڈرونز اور میزائلوں کی نمائشایرانی حملے نے اسرائیل کے مضبوط سمجھے جانے والے تسلط کو توڑ دیا اور صیہونی حکومت کے ناقابل تسخیر حصار کو چکنا چور کردیا: ایرانی صدر کا سالانہ فوجی پریڈ سے خطاب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ مریم نواز نے ''نوازشریف کسان کارڈ''کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ''نوازشریف کسان کارڈ''کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت زرعی اصلاحات کے حوالے سے خصوصی اجلاس ہوا جس میں پنجاب سیڈ کارپوریشن اور پنجاب ایگری ریسرچ بورڈ کی تشکیل نو اور زرعی زمین کا رہائشی مقاصد کے طور پر استعمال روکنے کیلئے قانون لانے کی تجویز کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران وزیراعلی پنجاب مریم نواز...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گنڈا پور کا تو حلیہ ہی ٹک ٹاکر والا ہے، مریم نواز سے متعلق تبصرے پرعظمیٰ بخاری کا جوابی واریاد نہیں کہ صحت کارڈ 2015 میں نواز شریف نے لانچ کیا تھا، آپ نے تو بھنگ کی فیکٹریاں لگائی تھیں: وزیراطلاعات پنجاب نے بیرسٹر سیف کو بھی جواب دیدیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان آنر کارڈ : ٹیکس دینے والوں کیلئے خوشخبریاسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2023 کے لیے پاکستان آنر کارڈ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »