پی ٹی آئی نے باقاعدہ سوچ سمجھ کر شیر افضل سے بیان دلوایا: حکومتی ترجمان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

Saudi Arabia خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رہنما پی ٹی آئی کا بیان سعودی سرمایہ کاری میں رخنہ ڈالنے کی گھناؤنی سازش ہے: بیرسٹر عقیل

حکومت پاکستان کے ترجمان قانونی امور بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے باقاعدہ سوچ سمجھ کر شیر افضل مروت سے بیان دلوایا۔

ایک بیان میں بیرسٹر عقیل نے کہا کہ مذموم کوشش کے بعد پی ٹی آئی کا سعودی عرب مخالف بیان سےلاتعلقی مضحکہ خیز ہے، شیر افضل مروت نے ایسے وقت الزام عائد کیا جب سعودی وفد پاکستان کے دورہ پر تھا۔ بیرسٹر عقیل کا کہنا تھا کہ رہنما پی ٹی آئی کا بیان سعودی سرمایہ کاری میں رخنہ ڈالنے کی گھناؤنی سازش ہے۔ خیال رہے کہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شیر افضل مروت نے کہا تھا کہ رجیم چینج آپریشن میں سعودی عرب بھی ملوث تھا، سعودی عرب اور امریکا کے تعاون سے رجیم چینج آپریشن ہوا۔پی ٹی آئی کا رجیم چینج میں سعودی عرب کو ملوث قرار دینے کے شیر افضل کے بیان سے اظہار لاتعلقی

رجیم چینج آپریشن میں سعودی عرب بھی ملوث تھا، سعودی عرب اور امریکا کے تعاون سے رجیم چینج آپریشن ہوا: شیر افضل مروت کا الزامرجیم چینج آپریشن میں سعودی عرب بھی ملوث تھا، سعودی عرب اور امریکا کے تعاون سے رجیم چینج آپریشن ہوا: شیر افضل کی نجی ٹی وی سے گفتگو

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا سعودی عرب سے متعلق شیرافضل مروت کے بیان سے اظہار لاتعلقیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کے سعودی عرب سے متعلق بیان سے لا تعلقی کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کے رجیم چینج آپریشن میں سعودی عرب کے کردار سے متعلق خیالات سے مکمل لاتعلقی کرتے ہیں۔شیر افضل مروت کے خیالات پی ٹی آئی کی حکمتِ عملی یا مؤقف کی کسی طور غمازی نہیں کرتے، شیر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیر افضل مروت نے پارٹی فوکل پرسنز کی تعیناتی کو سازش قرار دے دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی فوکل پرسنز کی تعیناتی کو سازش قرار دے دیا۔ انہوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا رانا ثنا اللہ کے بیان پر ردعملاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی پر تنقید کا معاملہ طول پکڑ گیا ، پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم اور ...لاہور (ویب ڈیسک) سابق کرکٹر شاہد آفریدی پر تنقید کے معاملے پر  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سوشل میڈیا ٹیم آمنے سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیمز پر پروپیگنڈے کا الزام لگا دیا جبکہ علی محمد خان بھی پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کے رویے سے نالاں ہیں۔شیر افضل مروت کا کہنا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کیلئے افغانستان کی تجویز مسترد کر دیپاکستان کسی دہشت گرد جماعت ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں کر رہا، ، افغان حکام سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ کالعدم تحریک طالبان کے خلاف کارروائی کریں گے: ترجمان دفتر خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپریل میں بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آ جائیں گے، لطیف کھوسہاسلام آباد: ماہر قانون و رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لطیف کھوسہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان اپریل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »