خصوصی افراد کیلئے ہمت کارڈ اور بیت المال کے تحت نگہبان کارڈ کا اجرا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کیلئے ہمت کارڈ اور بیت المال کے تحت نگہبان کارڈ کا اجرا کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ڈیپارٹمنٹ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں مریم نواز نے سپیشل افراد کا مستند ڈیٹا مرتب کرنے کی ہدایت کی۔اجلاس میں خصوصی افراد کیلئے ہمت...

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ڈیپارٹمنٹ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں مریم نواز نے سپیشل افراد کا مستند ڈیٹا مرتب کرنے کی ہدایت کی۔اجلاس میں خصوصی افراد کیلئے ہمت کارڈ اور بیت المال کے تحت نگہبان کارڈ کے اجرا، معذوری کے ساتھ کام کرنے والے افراد کے لیے قرضہ سکیم کا اجرا اور معذور افراد کو وہیل چیئر اور دیگر مددگار آلات مہیا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ خصوصی افراد کو مالی خودمختاری کیلئے ایک سے 2 لاکھ روپے...

اس کے علاوہ لاہور، ملتان، فیصل آباد کے سکلز ڈویلپمنٹ سینٹرز فعال اور دیگر اضلاع میں قائم کرنے کا جائزہ،سپیشل افراد کیلئے کام کرنے والی این جی اوز کے آڈٹ کی تجویز کا جائزہ بھی لیا گیا۔اجلاس میں سرکاری عمارتوں میں خصوصی افراد کیلئے ریمپ اور باتھ روم کی پابندی پر عملدرآمد کی رپورٹ طلب کی گئی اور ہر نئی سرکاری بلڈنگ میں خصوصی افراد کے لیے باتھ روم اور ریمپ لازمی قرار دیا گیا۔علاوہ ازیں ویمن پروٹیکشن اتھارٹی ٹاسک فورس بنانے کی سفارشات پر غور کرتے ہوئے ہر ڈویژن میں منشیات بحالی سینٹرز کے قیام کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کیلئے ہمت کارڈ اور بیت المال کے تحت نگہبان کارڈ کا اجرا کردیااجلاس میں معذوری کے ساتھ کام کرنے والے افراد کے لیے قرضہ اسکیم کا اجرا اور معذور افراد کو وہیل چیئر اور دیگر مددگار آلات مہیا کرنے کا فیصلہ کیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں صحت کارڈ کا غلط استعمال روکنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمالپاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کا غلط استعمال روکنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال کیا جا رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان آنر کارڈ : ٹیکس دینے والوں کیلئے خوشخبریاسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2023 کے لیے پاکستان آنر کارڈ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ترکیے کا ویزا گھر بیٹھے آسانی سے حاصل کریں، مگر کیسے؟درخواست دہندگان ضروری معلومات درج کرنے کے بعد مطلوبہ فیس کی ادائیگی ماسٹر کارڈ، ویزا اور یونین پے سے ادا کردیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رمضان پیکیج میں آٹے کے تھیلے پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا معاملہ عدالت جا پہنچاپنجاب حکومت کے نگہبان رمضان پیکیج میں آٹے کے تھیلے پر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی تصویر لگانے کا معاملہ عدالت جا پہنچا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب نے ’نوازشریف کسان کارڈ‘ کی منظوری دے دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 'نوازشریف کسان کارڈ' کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت زرعی اصلاحات کے حوالے سے خصوصی اجلاس ہوا جس میں پنجاب سیڈ کارپوریشن اور پنجاب ایگری ریسرچ بورڈ کی تشکیل نو اور زرعی زمین کا رہائشی مقاصد کے طور پر استعمال روکنے کیلئے قانون لانے کی تجویز کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »