پاکستان میں ترکیے کا ویزا گھر بیٹھے آسانی سے حاصل کریں، مگر کیسے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

درخواست دہندگان ضروری معلومات درج کرنے کے بعد مطلوبہ فیس کی ادائیگی ماسٹر کارڈ، ویزا اور یونین پے سے ادا کردیں۔

پاکستان میں اب ترکیے کا ویزا گھر بیٹھے آسانی سے حاصل کیا جاسکتا ہے، پاکستانی شہریوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترکیے نے آسان ای ویزا سروس متعارف کرائی ہے، جس سے ملک میں آنے والے سیاحوں اور کاروباری افراد کو سفارت خانوں یا قونصل خانوں کے چکر لگائے بغیر ویزے کا حصول آسان ہو گیا ہے۔ اس سروس کو خصوصی طور پر دو اقسام کے افراد کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے، ایک وہ جن کے پاس با قاعدہ پاسپورٹ ہیں اور دوسرے وہ جن کے پاس پہلے سے ہی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک، ریاست ہائے متحدہ، برطانیہ اور آئرلینڈ کے ویزا یا ریزیڈنس پرمٹ ہوں۔درخواست دیں: پہلے مرحلے میں ترکیے کی ای ویزا درخواستوں کے لیے وقف سرکاری ویب سائٹ پر جائیں اور وہاں ذاتی معلومات اور تفصیلات دے کر درخواست کے عمل کا آغاز کریں۔

درخواست کی کامیاب تکمیل اور ادائیگی پر، درخواست دہندگان کو اپنا ای ویزا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ایک لنک موصول ہوگا۔ مزید برآں، ای ویزا کا لنک درخواست دہندہ کو ان کی سہولت کے لیے ای میل کردیا جائے گا۔ تجویز دی جاتی ہے کہ ای ویزا کی ایک کاپی کو قابل رسائی رکھا جائے۔ترک حکام کی جانب سے یہ شرط رکھی گئی ہے کہ ملک میں آنے والے سیاحوں کے پاس ترکی میں اپنے مطلوبہ قیام کے ہر دن کے لیے کم از کم 50 ڈالرز دستیاب ہونے چاہیے جس کی بینک اسٹیٹمنٹ ظاہر کرنا پڑے...

ترکی کا ای ویزا حاصل کرنے کے لئے پاکستانی شہریوں کے لیے فیس 60 ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ یہ فیس مسافروں کو ترکی کی بھرپور ثقافت، تاریخ اور قدرتی خوبصورتی کو دیکھنے کی رسائی فراہم کرتی ہے۔درخواست دہندگان کو ویزا فیس کے علاوہ مخصوص مالی ضروریات کو پورا کرنا ہوگا جن میں واپسی کی ٹکٹ اور تصدیق شدہ ہوٹل ریزرویشن کا ثبوت فراہم کرنا شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظورنیویارک : اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظور کرلی گئی ، منظور قرارداد میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے خصوصی ایلچی مقررکرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جاوید میانداد کو کرکٹ کا جنون کیسے ہوا؟ بچپن کی کہانی سنا دیپاکستان کرکٹ کے سابق کپتان لیجنڈری جاوید میاندار کو کرکٹ کو جنون کیسے ہوا اس کا انکشاف انہوں نے خود اپنے ایک انٹرویو میں کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’پیپلز پارٹی کی کوشش ہے غلبہ حاصل کر لیں اور ملبے سے بچ جائیں‘اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی کوشش ہے کہ غلبہ حاصل کر لیں اور ملبے سے بچ جائیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدرِ پاکستان کا انتخاب کیسے ہوتا ہے اور اُن کے پاس کیا آئینی و قانونی اختیارات ہوتے ہیں؟آج پاکستان کے 14ویں صدر کا انتخاب ہونے جا رہا ہے۔ حکومتی اتحاد کی جانب سے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری صدارتی امیدوار ہیں۔ اُن کا مقابلہ سُنی اتحاد کونسل کے حمایت یافتہ اور پشتونخوا مِلی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے ہے۔ مگر اہم سوال یہ ہے کہ پاکستان میں صدر کا انتخاب کیسے ہوتا ہے اور پاکستان کے جمہوری نظام...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یو اے ای کی ویزہ استثنا پالیسی : متعدد ممالک شاملمتحدہ عرب امارات نے ’ویزا آن ارائیول‘ کی سہولت حاصل کرنے والے ممالک کی فہرست جاری کردی، پیشگی ویزا کے استثنا کی فہرست
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: کراچی کنگز کے ہاتھوں لاہور قلندرز کو دوسری شکستکراچی کنگز نے لاہور قلندرز کی جانب سے دیا جانے والا 178 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »