پی ٹی آئی کا سعودی عرب سے متعلق شیرافضل مروت کے بیان سے اظہار لاتعلقی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کے سعودی عرب سے متعلق بیان سے لا تعلقی کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کے رجیم چینج آپریشن میں سعودی عرب کے کردار سے متعلق خیالات سے مکمل لاتعلقی کرتے ہیں۔شیر افضل مروت کے خیالات پی ٹی آئی کی حکمتِ عملی یا مؤقف کی کسی طور غمازی نہیں کرتے، شیر...

پی ٹی آئی کا سعودی عرب سے متعلق شیرافضل مروت کے بیان سے اظہار لاتعلقیاسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کے سعودی عرب سے متعلق بیان سے لا تعلقی کا اظہار کیا ہے۔

ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کے رجیم چینج آپریشن میں سعودی عرب کے کردار سے متعلق خیالات سے مکمل لاتعلقی کرتے ہیں۔شیر افضل مروت کے خیالات پی ٹی آئی کی حکمتِ عملی یا مؤقف کی کسی طور غمازی نہیں کرتے، شیر افضل مروت کے بیان کو حقیقت پر مبنی بیان نہیں سمجھتے، یہ ان کی ذاتی رائے ہوسکتی ہے جسے کسی سطح پر پی ٹی آئی قیادت یا کارکنان کی تائید حاصل نہیں ہے۔

شدید گرج چمک کے دوران نہانے، برتن دھونے اور موبائل فون استعمال کرنے سے بھی گریز کیا جائے، موسمیاتی ماہرین نے احتیاطی ہدایات جاری کردیں پی ٹی آئی ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان کے نہایت قریبی اور بااعتماد برادر اسلامی ممالک میں شامل ہے، سعودی حکومت اور عوام سے پاکستان کے تعلقات کو بانی پی ٹی آئی اور قیادت قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سعودی ولی عہد کے درمیان احترام، اعتماد کا رشتہ قائم ہے، تحریک انصاف دونوں ممالک کے قریبی اشتراک اور بھائی چارے کے فروغ کی خواہاں ہے۔راولپنڈی میں آن لائن کورس کرنے اور ڈالرز میں پیسے کمانے ہیں تو یہ ویڈیو ایک مرتبہ ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت کا پارٹی اختلافات سے متعلق بیانات بند کرنے کا فیصلہدو ماہ سے میڈیا پر پی ٹی آئی میں اختلافات کا گیم چلاجا رہا ہے، پارٹی کے اندر میرے خلاف کوئی پروپیگنڈہ کرے تو کوئی جواب نہیں دیا جائے گاشیرافضل مروت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ میں ییلو وارننگ جاری کردی گئیسعودی عرب میں عسیر کے میئر عبد اللہ الجالی کی جانب سے شمالی نشیبی علاقوں کے رہنے والوں کو سیلاب کے خطرے سے متعلق آگاہ کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی ہم سے پہلے پی ٹی آئی سے اتحاد کرنا چاہتی تھی، راناپیپلزپارٹی ہم سے پہلے پی ٹی آئی سے اتحاد کرنا چاہتی تھی، رانا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا اسرائیل پر حملہ: عالمی برادری کا ردعملایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد سعودی عرب، چین اور دیگر عالمی برادری نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے کشیدگی نہ بڑھانے پر زور دیاہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر کی آرمی چیف سے ملاقات، فوج کیخلاف سیاسی جماعت کے الزامات پر اظہار تشویشصدر مملکت کا رخنہ ڈالنے والے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کے عزم کا اظہار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوئی کسی کا غلام اور آقا نہیں، عوام کی طاقت سے انقلاب لانا ہے: محمود اچکزئینواز شریف،فضل الرحمان اور پی ٹی آئی سے منت کی تھی کہ ایور گرین لوگوں کو سیاست سے ہٹا دیں: سربراہ پی کے میپ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »