ایران کا اسرائیل پر حملہ: عالمی برادری کا ردعمل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد سعودی عرب، چین اور دیگر عالمی برادری نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے کشیدگی نہ بڑھانے پر زور دیاہے۔

سعودی وزارت خارجہ نے خبردار کیا کہ اگر تنازع بڑھایا گیا تو سنگین نتائج ہوں گے، سیکیورٹی کونسل عالمی امن کیلئے انتہائی حساس خطے میں امن و سلامتی یقینی بنائے۔چین کا کہنا ہے موجودہ صورتِ حال کی وجہ غزہ تنازع ہے، سلامتی کونسل کی اسرائیل حماس سیز فائر کے لیے قرار داد پر فوری عمل کیا جائے، فریقین مزید کشیدگی بڑھنے سے روکنے کیلئے تحمل کا مظاہرہ کریں۔امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ میں نے اسرائیل کے خلاف ایران کے حملوں کے بارے میں قومی سلامتی کی ٹیم سے ملاقات کی ہے،...

اور اس کے اتحادیوں سے لاحق خطرات کے خلاف اسرائیل کی سلامتی کے لیے پرعزم ہیں۔برطانوی وزیراعظم رشی سناک نے کہا کہ ایرانی حملے سے کشیدگی میں اضافہ اور خطہ غیر مستحکم ہونے کا اندیشہ ہے، برطانیہ اسرائیل سمیت اپنے تمام علاقائی شراکت داروں کی سلامتی کے لیے کھڑا رہے گا۔مصری وزیر خارجہ نے ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ میں فریقین سے انتہائی تحمل سے کام لینے کا مطالبہ کیا ہے، مصری وزیر خارجہ نے کہا کہ خطے کو کشیدگی کے مزید عوامل سے بچانے کیلئے انتہائی تحمل کا مظاہرہ کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی وزیر دفاع کا پاکستانیوں کے قتل کا اعتراف، پاکستان کی راج ناتھ کے اشتعال انگیز بیان کی مذمتبھارت کا مزید شہریوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ واضح طور پر اعتراف جرم ہے، عالمی برادری کو ان گھناؤنے اور غیر قانونی اقدامات پر محاسبہ کرنا چاہیے: دفتر خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’’ایران کروز میزائل سے لیس ہوکر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے‘‘ امریکا کا انتباہاسرائیل پر حملے کا ایران کو بھرپور جواب دیں گے، امریکا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’’آپریشن مکمل ہوا! سفارتخانے کو نشانہ بنانے کے جواب میں اسرائیل پر حملہ کیا‘‘ایران کا دو ٹوک موقف، جواباً حملہ کیا گیا تو اسرائیل بڑے پیمانے پر نقصان اٹھانے کیلئے تیار رہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران نے دنیا بھر کے اسرائیلی سفارتخانوں کو اپنا ہدف قرار دے دیاشام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران اپنے ردعمل کا وقت اور طریقہ کار خود طے کرے گا: میجر جنرل حمد حسین بغیری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میں امریکا کا صدر ہوتا تو ایران اسرائیل پر کبھی حملہ نہ کرتا: ڈونلڈ ٹرمپجو کچھ ہو رہا ہے وہ ہمیں عالمی جنگ کی طرف لے جا سکتا ہے: سابق امریکی صدر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایران کا اسرائیل پر حملہ، کراچی کیلئے ترکش ائیر کی پرواز عراق سے واپس، روٹ تبدیلپرواز ٹی کے 708 کو عراق کی فضائی حدود سے واپس بلوایا گیا، یہ پرواز اج دوپہر طویل راستے سے ری شیڈیول کی گئی ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »