ایف بی آر کی ٹیکس چوروں اور نادہندگان کے خلاف ایکشن کی تیاری مکمل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذرائع کا کہنا ہے کہ بیشتر نے متعدد پلاٹس لے رکھے باہر بھی بزنس چلارہے ہیں، کئی بار ان کو موقع دیا گیا ٹیکس پورا دیں سفید دھن کروا لیں۔

ایف بی آر کے ذرائع کا کہنا ہے چند روز تک ٹیکس نادہندہ تاجروں اور صنعت کاروں کو حتمی نوٹس مل جائیں گے، جن تاجروں اور صنعت کاروں کو نوٹسز بھیجے جائیں گے ان کا رہن سہن، شاہانہ اخراجات ان کے ٹیکس ڈیٹا سے مطابقت نہیں رکھتا، ان تاجروں کا ٹیکس چند ہزار جبکہ سالانہ آمدن کروڑوں میں ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بیشتر تاجروں اور صنعتکاروں کی فہرستیں بنائی گئی جس میں اکبری، شاہ عالم مارکیٹ، اعظم کلاتھ ،انارکلی، لبرٹی مال روڈ اور گلبرگ سرفہرست ہیں جبکہ فیروز پور روڈ، ماڈل ٹاون اور تمام دیگر پلازے شامل ہیں۔ ایف بی آر کے ذرائع کا کہنا ہے تاجروں کا دس سال کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا جو سامنے رکھا جائے گا، دوسرے مرحلے میں پنجاب بھر کی مارکیٹس تاجر شامل ہیں جبکہ لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، فیصل آباد، ملتان، ساہیوال سمیت تمام بڑے شہر شامل ہیں۔

ایف بی آر حکام نے کہا نہ ہی کسی سے زیادتی ہو گی نہ زائد ٹیکس لیں گے، قانونی تقاضے پورے کرلئے گئے، ٹیکس لئے بنا اب گزارا نہیں ہے حکومت سنجیدہ ہے، عدالتوں سے بھی رجوع کر لیا ہے، سٹے خارج ہوجائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف بی آر نے ٹیکس نادہندگان کیخلاف ایکشن کی تیاری مکمل کر لیڈیٹا اکٹھا کر لیا، جن تاجروں اور صنعت کاروں کو نوٹسز بھیجے جائیں گے ان کا رہن سہن، شاہانہ اخراجات ان کے ٹیکس ڈیٹا سے مطابقت نہیں رکھتا: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وہ 5 لاکھ پاکستانی جن کی موبائل سمیں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف بی آر نے ٹیکس چوروں کی 5 لاکھ سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس ضمن میں 4 لاکھ انڈر فائلرز کی شناخت کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور عید کے بعد انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری کیا جائیگا۔  مقامی انگریزی اخبار ’ دی نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق ٹیکس چوروں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

18لاکھ نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کی منظوریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے ملک بھر کے 18لاکھ نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کی اہم شرط پر عملدرآمد کا آغاز ہو گیا،ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے اب ٹیکس ریڈار میں ہوں گے،زیادہ آمدن کے باوجود ٹیکس نادہندگان کے خلاف بڑا ایکشن ہوگا،...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر کا ٹیکس چوروں کی سمیں بلاک کرنے کا فیصلہعید الفطر کے بعد نان فائلرز اور انڈر فائلرز کے موبائل فونز کی 5 لاکھ سمیں بلاک کرنے کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کو آئی ایم ایف قرض پروگرام کی آخری قسط ملنے کی اُمیداسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے ، جس کے بعد ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی آخری قسط ملنے کے امکانات روشن ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منتخب حکومت کی مکمل حکمت عملی کی اہمیت پر زور دیا گیاصنعت اور تجارت کے صوبائی وزیر چوہدری شفی حسین نے ملک اور صوبے کی ترقی اور خوشحالی میں منتخب حکومت کی مکمل حکمت عملی کی اہمیت پر زور دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »