سعودی عرب کو پاکستان جیسی غیرمستحکم اور کمزور معیشت میں سرمایہ کاری سے کیا فائدہ حاصل ہو گا؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 89 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی زیر قیادت پاکستان آنے والا سعودی وفد اپنا دو روزہ دورہ مکمل کر کے کر واپس روانہ ہو چکا ہے۔ اس دورے کے بعد یہ سوالات پوچھے جا رہے ہیں کہ سعودی عرب درحقیقت کن کن شعبوں میں سرمایہ کاری کرے گا اور اس سرمایہ کاری کا حجم کیا ہو گا؟ اور یہ کہ پاکستان جیسی غیر مستحکم اور کمزور معیشت میں سرمایہ کاری سے سعودی عرب کو...

سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی زیر قیادت پاکستان آنے والا سعودی وفد اپنا دو روزہ دورہ مکمل کر کے کر واپس روانہ ہو چکا ہے جس کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر اعلیٰ پاکستانی حکام نے اس دورے کو ملک کے لیے ’نتیجہ خیز اور سود مند‘ قرار دیا ہے۔

گذشتہ ایک دہائی میں پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں کئی اتار چڑھاؤ آئے ہیں۔ کبھی یمن کی جنگ میں پاکستان کا فریق نہ بننا سعودی عرب کو ناگوار گزرا تو کبھی پی ٹی آئی کے دور حکومت میں عمران خان کی بطور وزیراعظم ملائیشیا میں اسلامی سربراہی کانفرنس کے انعقاد کی کوششیں ریاض کو بُری لگی۔ مگر اس ’نتیجہ خیز‘ اور مثبت قرار دیے جانے والے دورے کے اختتام پر ہونے والی مشترکہ پریس کانفرنس کا جائزہ کیا جائے تو اب تک دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری کے منصوبوں کے حوالے سے کوئی واضح فریم ورک جاری نہیں کیا گیا ہے۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ ’ایسا لگتا ہےکہ حکومت واضح نہیں ہے کہ اس دورے سے متعلق میڈیا میں کس نے بات کرنی ہے۔ ایس سی آئی ایف نے وزارت خارجہ نے یا پھر وزیر اعظم سیکرٹریٹ نے۔‘ معاشی امور کے تجزیہ کار خرم حسین کہتے ہیں کہ ’حکومت پاکستان کی خاموشی کی ایک وجہ یہ ہے کہ ابھی پاکستان کی جانب سے سعودی عرب کو سرمایہ کاری کے ممکنہ مواقع کی ایک فہرست دی گئی ہے جہاں وہ سرمایہ کاری کر سکتا ہے اور کچھ منافع کما سکتا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ سعودی عرب پاکستان کی جانب سے بتائے گئے مواقع میں سے کتنے منصوبوں پر سرمایہ کاری کرنے کی پیشکش کو قبول کرے گا۔‘

ہارون شریف کا کہنا تھا کہ سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری اس لیے کرنا چاہتا ہے کیونکہ وہ اپنی معیشت کو اپنے ویژن 2030 کے تحت خطے میں متنوع بنا رہا ہے، اور پاکستان چونکہ اس کا سٹریٹجک اور سفارتی اتحادی ہے چنانچہ بطور ایک مسلم ملک کے وہ یہاں پر اپنا اثر و رسوخ بڑھانا چاہتے ہیں۔ ہارون شریف کہتے ہیں کہ سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی ایک اور وجہ مشرقی وسطیٰ اور عرب دنیا میں تیزی سے بدلتی جیو پولیٹیکل صورتحال اور کشیدگی ہے۔ ’سعودی عرب کو پاکستان کی دفاعی مدد اور سفارتی حمایت کی ضرورت ہے، اسی لیے یہ سرمایہ کاری نجی شعبے میں نہیں آ رہی بلکہ یہ پیسہ حکومتی منصوبوں کو دیا جا رہا ہے۔‘خرم حسین اس بارے میں کہتے ہیں سعودی عرب چند سال پہلے سے دیگر دوست ممالک کو امداد دینے کے معاملات سے نکل چکا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکاناسلام آباد : سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکان ہے، ریکوڈک میں سرمایہ کاری کیلئے پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان حکومتی معاہدہ ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکوروزیراعظم نے سعودی وزیر خارجہ کی سربراہ میں وفد سے ملاقات کی جس میں شہباز شریف نے سعودی وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد سے آگاہ کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی وزیر خارجہ اور ان کے وفد کے اعزاز میں عشائیہپاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی مفاد میں سرمایہ کاری، تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب کا سعودی سرمایہ کے پہلے دورے کی تیزی سے آگے بڑھنے کی تصدیقپاکستان اور سعودی عرب نے پاکستان میں 5 بلین ڈالر کی قیمت کے سعودی سرمایہ کے پہلے دورے کی تیزی سے آگے بڑھنے کی تصدیق کی ہے۔
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا اسٹیٹ بینک میں ڈیپازٹس کو بڑھا کر 5ارب ڈالر کرنیکا فیصلہپاکستان اور سعودی عرب نے 5 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری منصوبے پرعمل درآمد تیز کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، عطا تارڑلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی حالات میں مثبت تبدیلی آ رہی ہے، سعودی عرب کے ولی عہد نے 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا، سعودی عرب پاکستان کے ساتھ دیرپا تعلقات کا خواہاں ہے۔ اپنے حلقے میں منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ  پاکستان کی قیادت نے امداد کی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »