پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت کا پارٹی اختلافات سے متعلق بیانات بند کرنے کا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

Pti خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دو ماہ سے میڈیا پر پی ٹی آئی میں اختلافات کا گیم چلاجا رہا ہے، پارٹی کے اندر میرے خلاف کوئی پروپیگنڈہ کرے تو کوئی جواب نہیں دیا جائے گاشیرافضل مروت

— فوٹو: فائلاپنے ایک بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ دو ماہ سےمیڈیا پر پی ٹی آئی میں اختلافات کا گیم چلایاجا رہاہے، ان معاملات میں مجھےاپنی بھی غفلت نظر آئی ہے۔

شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ پارٹی میں اپنے تمام اختلافات ختم کرتاہوں، پارٹی کے اندر میرے خلاف کوئی پروپیگنڈا کرے تو کوئی جواب نہیں دیاجائےگا۔یہ درست ہے پارٹی کے اندرکچھ لوگ مجھے فرنٹ فٹ پر نہیں دیکھناچاہتے: شیر افضل مروت میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے شہریار آفریدی کی دھمکی پر بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ شہریار آفریدی کوجو بات کرنی ہے وہ پارٹی پلیٹ فارم سے کریں، جب عمران خان رہا ہوں گے تو اس وقت دیکھیں گےکس کس کو پارٹی میں واپس آنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی پی نے پنجاب میں پارٹی کی تنظیم کاری کی پروسیس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہےپاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے عید الفطر کے بعد پنجاب میں پارٹی کی تنظیم کاری کی پروسیس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ابرار الحق نے سیاست میں دوبارہ واپسی سے متعلق خاموشی توڑ دیابرار الحق نے سانحہ نو مئی کے بعد پی ٹی آئی چھوڑنے اور سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ججزخط کی انکوائری کا آغاز شوکت صدیقی کیس سےکریں،فیض ہو یاکوئی اور تحقیقات ہونی چاہیے: عمرانججز کا خط لکھنا سنجیدہ معاملہ ہے اس پر فل کوٹ کو سماعت کرنی چاہیے، سپریم کورٹ کے7 رکنی بینچ کا بننا کمیشن بننے سے بہتر ہے، بانی پی ٹی آئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی پر تنقید کا معاملہ طول پکڑ گیا ، پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم اور ...لاہور (ویب ڈیسک) سابق کرکٹر شاہد آفریدی پر تنقید کے معاملے پر  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سوشل میڈیا ٹیم آمنے سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیمز پر پروپیگنڈے کا الزام لگا دیا جبکہ علی محمد خان بھی پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کے رویے سے نالاں ہیں۔شیر افضل مروت کا کہنا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیر افضل مروت نے پارٹی فوکل پرسنز کی تعیناتی کو سازش قرار دے دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی فوکل پرسنز کی تعیناتی کو سازش قرار دے دیا۔ انہوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت کا عدالتی فیصلہ چیلنج ، سماعت آج ہوگیاسلام آباد : بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت کاعدالتی فیصلہ چیلنج کردیا گیا ، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل بینچ آج سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »