ابرار الحق نے سیاست میں دوبارہ واپسی سے متعلق خاموشی توڑ دی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ابرار الحق نے سانحہ نو مئی کے بعد پی ٹی آئی چھوڑنے اور سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کیا تھا

کراچی:اسٹریٹ کرائمز میں قتل ہونے والوں کے لواحقین کی مالی معاونت کیلیے ایم کیو ایم کی قرارداد جمعمتحدہ عرب امارات نے عثمان خان پر پانچ سال کی پابندی عائد کردیاسرائیل نے غزہ میں امداد پہنچانے کیلئے ایریز کراسنگ، اشدود پورٹ کھولنے کی منظوری دے دیبدبو دار پودے کے سبب پارک عوام کے لیے بندپی ٹی آئی نے اہم فیصلوں کے لیے 10 رکنی ایپکس کمیٹی تشکیل دیدیدھمکی آمیز خطوط ججز کو ہراساں کرنے کی حکومتی سازش ہے، پی ٹی آئیوزیراعظم کا دورہ؛ ایک ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کا منصوبہ تیاربانی پی ٹی آئی و دیگر...

گلوکار نے مستقبل میں سیاست میں آنے سے متعلق بات کھلے الفاظ میں نہیں کہی تاہم اُن کے لہجے سے ایسا محسوس ہوا کہ حالات بہتر ہونے کے بعد وہ دوبارہ سے ایک بار پھر سیاستدان کے روپ میں نظر آئیں گے۔ واضح رہے کہ ابرار الحق کا شمار پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں میں ہوتا تھا اور انہوں نے بلے کے نشان پر الیکشن میں لڑا تھا، اس کے علاوہ پی ٹی آئی کے دور حکومت میں انہیں ہلال احمر کی سربراہی بھی دی گئی تھی۔

سانحہ نو مئی کے بعد ابرار الحق نے پاکستان تحریک انصاف اور سیاست سے ایک جذباتی پریس کانفرنس میں علیحدگی اختیار کی اور اُس کے بعد سے وہ کسی بھی سیاسی پروگرام میں نظر نہیں آئے۔طلاق کے بعد عمران اشرف اور کرن اشفاق کی ایک ساتھ تقریب میں شرکتخواتین اور مکھیاں ایک جیسی ہوتی ہیں، عدنان صدیقیچیف جسٹس، وزیراعظم اور مریم نواز کے نام بھیجے گئے چار خطوط برآمدخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا شلپا شیٹی نے راج کندرا سے دولت دیکھ کر شادی کی تھی؟ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی نے شوہر راج کندرا سے دولت کی وجہ سے شادی کرنے کے الزام پر خاموشی توڑ دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی نے بابر اعظم سے لڑائی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیشاہین آفریدی نے کہا کہ ہمیں کسی اور کے سامنے خود کو درست ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے ہم جانتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابراعظم سے لڑائی؛ شاہین نے افواہوں پر خاموشی توڑ دیہمارے تعلقات ایک خاندان کی طرح ہیں جو اپنی چیزیں خود سلجھا سکتے ہیں، شاہین آفریدی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا روینہ ٹنڈن ’انداز اپنا اپنا‘ کے سیکوئل کا حصہ بنیں گی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دیممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن نے سُپرہٹ کامیڈی فلم ’انداز اپنا اپنا‘ کے سیکوئل کا حصہ بننے کے سوال پر خاموشی توڑ دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بچے زیادہ ہونے چاہئیں: یاسر حسینیاسر حسین نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے رمضان شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے بچے پیدا کرنے سے متعلق اپنی ذاتی رائے کا اظہار کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈونلڈ لو کا کانگریس میں پاکستان سے متعلق بیان سامنے آگیاامریکی نائب وزیرخارجہ کا کانگریس میں پیشی سے متعلق بیان سامنے آگیا، ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی صورتحال کو بہت قریب سے جانتا ہوں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »