متحدہ عرب امارات نے عثمان خان پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معاہدے کی خلاف ورزی پر عثمان خان یو اے ای میں پانچ سال تک کسی بھی ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لے سکیں گے

متحدہ عرب امارات نے عثمان خان پر پانچ سال کی پابندی عائد کردیاسرائیل نے غزہ میں امداد پہنچانے کیلئے ایریز کراسنگ، اشدود پورٹ کھولنے کی منظوری دے دیبدبو دار پودے کے سبب پارک عوام کے لیے بندپی ٹی آئی نے اہم فیصلوں کے لیے 10 رکنی ایپکس کمیٹی تشکیل دیدیدھمکی آمیز خطوط ججز کو ہراساں کرنے کی حکومتی سازش ہے، پی ٹی آئیوزیراعظم کا دورہ؛ ایک ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کا منصوبہ تیاربانی پی ٹی آئی و دیگر کیلیے دعائیہ تقریب، علیمہ خان سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درجپنجاب؛ رواں ماہ گرمی کی شدت میں غیر معمولی...

تفصیلات کے مطابق عثمان خان نے پاکستانی اسکواڈ کے کیمپ میں شامل ہونے پر متحدہ عرب امارات کو سینٹرل کنٹریکٹ ختم کرنے کے لیے نوٹس بھیجا اور بتایا تھا کہ وہ آئندہ سال اماراتی ٹیم کی نمائندگی کے لیے دستیاب نہیں ہوسکتے۔ عثمان خان کے نوٹس پر متحدہ عرب امارات کرکٹ بورڈ نے کرکٹر پر پانچ سال کسی بھی ٹورنامنٹ میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی۔

دوسری جانب عثمان خان تمام کشتیاں جلا کر پاکستان آ گئے ہیں اور انہیں پی سی بی نے نیوزی لینڈ سے سیریز، ورلڈکپ میں شرکت کی یقین دہانی کرا دی گئی ہے۔طلاق کے بعد عمران اشرف اور کرن اشفاق کی ایک ساتھ تقریب میں شرکتخواتین اور مکھیاں ایک جیسی ہوتی ہیں، عدنان صدیقیچیف جسٹس، وزیراعظم اور مریم نواز کے نام بھیجے گئے چار خطوط برآمدخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو اے ای کی ویزہ استثنا پالیسی : متعدد ممالک شاملمتحدہ عرب امارات نے ’ویزا آن ارائیول‘ کی سہولت حاصل کرنے والے ممالک کی فہرست جاری کردی، پیشگی ویزا کے استثنا کی فہرست
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گلوکار اے پی ڈھلون کا ابوظہبی کی مسجد کا دورہ، تصاویر وائرلمعروف بھارتی ریپر و گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون المعروف اے پی ڈھلون نے متحدہ عرب امارات کی مسجد کا دورہ کرنے کی تصاویر شیئر کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراطلاعات عطا تارڑ سے یو اے ای کے سفیر کی ملاقات، بشام میں دہشتگردی کی مذمت ...وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑسے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزعابی نے ملاقات کی ،دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبہ جات میں تعاون کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔متحدہ عرب امارات کے سفیر نے بشام میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کی ۔وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مشترکہ ورثے...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دبئی پولیس نے سیاحتی ویزے پر متحدہ عرب امارات جا کر بھیک مانگنے والے درجنوں ...دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی پولیس نے 202بھکاری گرفتار کر لیے، جن میں سے بیشتر سیاحتی ویزے پر متحدہ عرب امارات گئے تھے۔ خلیج ٹائمز دبئی پولیس کے بریگیڈیئر علی سلیم الشمسی نے بتایا ہے کہ گرفتار ہونے والے بھکاریوں میں 112مرد اور 90خواتین ہیں جو خصوصی طور پر رمضان المبارک میں بھیک مانگنے کے لیے سیاحتی ویزوں پر متحدہ عرب امارات آئے تھے۔دبئی پولیس کے مطابق...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے سرکاری افسران پر بڑی پابندی عائد کردیوفاقی وزرا کے ایک سال میں 3 سے زیادہ بیرون ملک دوروں پر پابندی ہوگی، پابندی وزرائے مملکت، مشیر، معاونین اور سرکاری افسران پر بھی ہوگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپیکر قومی اسمبلی سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی نے ملاقات کی جس کے دوران دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو اماراتی سفیر نے بطور سپیکر منتخب ہونے پر مبارک باد دی، ایاز صادق کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پاکستان متحدہ عرب...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »