بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت کا عدالتی فیصلہ چیلنج ، سماعت آج ہوگی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت کاعدالتی فیصلہ چیلنج کردیا گیا ، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل بینچ آج سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر...

اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت کاعدالتی فیصلہ چیلنج کردیا گیا ، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل بینچ آج سماعت کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی گئی۔درخواستوں میں جیل ملاقات کی اجازت دینے کے سنگل بنچ کافیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے جبکہ بانی پی ٹی آئی اورفیصل جاوید کو فریق بنایا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل بینچ آج اپیلوں پر سماعت کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا مخصوص نشستیں نہ دینے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلانصدارتی اور سینیٹ الیکشن ملتوی کیے جائیں، ہم اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چلینج کریں گے، بیرسٹر علی ظفر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اعلامیہ کور کمانڈرز کانفرنس کی تائید کرتا ہوں، 9 مئی ملزمان کو سزا دی جائے، عمران خان9 مئی کا بیانیہ 8 فروری کو فیل ہو گیا، لوگ نہیں مانے کہ ہم نے کوئی غداری کی ہے، بانی پی ٹی آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عدالتیں بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ، خواجہ آصفاسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر عدالتیں اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلیے قرارداد قومی اسمبلی میں جمعپاکستان تحریک انصاف کے بانی کو رہا کرنے کی قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرا دی گئی یہ قرارداد پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے جمع کرائی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائدمحکمہ داخلہ پنجاب سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بانی سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کے دانتوں کا معائنہ ، ذاتی معالج ڈاکٹر ثمینہ نیازی اڈیالہ جیل پہنچ گئیںراولپنڈی : ذاتی معالج ڈاکٹر ثمینہ نیازی نے بانی پی ٹی آئی کے دانتوں کا معائنہ مکمل کرلیا ، ذاتی معالجہ معائنے کی رپورٹ علیمہ خان کوپیش کریں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »