شاہد آفریدی پر تنقید کا معاملہ طول پکڑ گیا ، پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم اور ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ویب ڈیسک) سابق کرکٹر شاہد آفریدی پر تنقید کے معاملے پر  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سوشل میڈیا ٹیم آمنے سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیمز پر پروپیگنڈے کا الزام لگا دیا جبکہ علی محمد خان بھی پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کے رویے سے نالاں ہیں۔شیر افضل مروت کا کہنا...

معروف بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے خاموشی سے شادی کر لی ،لڑکا ...شاہد آفریدی پر تنقید کا معاملہ طول پکڑ گیا ، پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم اور رہنما آمنے سامنے آ گئےلاہور سابق کرکٹر شاہد آفریدی پر تنقید کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سوشل میڈیا ٹیم آمنے سامنے آگئی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیمز پر پروپیگنڈے کا الزام لگا دیا جبکہ علی محمد خان بھی پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کے رویے سے نالاں ہیں۔شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیموں سےگزارش ہے کہ شاہد آفریدی سےمتعلق اچھی باتیں کریں۔انہوں نے کہا کہ ذاتی طورپر تصدیق کرتاہوں کہ شاہدآفریدی کےخلاف مہم جھوٹی اور فضول ہے۔

بڑھتی آبادی کا ٹائم بم ٹک ٹک کر رہا ہے،70برس میں کون غریب ہوئے کون امیر ، امور خزانہ کیسے چلتے رہے ۔۔؟سہیل وڑائچ نے اہم تفصیلات شیئر کر دیں دوسری جانب رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے بھی کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور شاہد آفریدی دونوں قومی ہیروز ہیں، شاہد آفریدی نے ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کو ہیرو مانا ہے اور بارہا اظہار بھی کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی کی کوئی بات مناسب نہ بھی لگے تو وہ ان کی ذاتی رائے ہوسکتی ہے۔

شیر افضل مروت کے شاہد آفریدی سے متعلق بیان پرپی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اظہر مشوانی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’مروت صاحب! آپ کا یہ جملہ قابل مذمت ہے اور فوری طور پر ڈیلیٹ کرنا چاہیے، سوشل میڈیا پر پارٹی کی اندرونی باتوں کے جواب نہ دیا کریں اور نہ ہی کمنٹ کیا کریں‘۔اظہر مشوانی نے کہا کہ شیر افضل مروت! آپ ایسے عمل سے گریز کریں۔آئی ٹی کے شعبے میں ای روزگار سینٹرز کا قیام۔۔۔ کیا واقعی پے پال پاکستان آگیا؟ ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد آفریدی بھی تنگ آ گئے، مگر کس سے؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی بھی تنگ آ گئے ہیں جس کا اظہار انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑےاسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات پر سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامدرضا پھٹ پڑے اور کہا فضول کی میڈیاپبلسٹی کے لئے بانی پی ٹی آئی کابرانہیں سوچ سکتا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’مجھے پاس کر دیں ورنہ۔۔۔‘، طالبہ کی جانب سے امتحان میں لکھا گیا نوٹ وائرل ہوگیابھارت کی ریاست بہار میں دسویں جماعت کی طالبہ کی جانب سے بورڈ امتحان کے پرچے میں لکھا گیا دلچسپ نوٹ سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسکول پرنسپل کا خاتون ٹیچر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرلپرنسپل کا یہ حیران کن فعل اس وقت منظر عام پر آیا جب اس واقعے کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی گئی اور تیزی سے وائرل ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاداب خان نے بابر اعظم کا شاندار کیچ پکڑ لیا، ویڈیو وائرلتاہم زلمی کے کپتان بابر اعظم کا شاداب خان نے شاندار کیچ پکڑ لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اعلامیہ کور کمانڈرز کانفرنس کی تائید کرتا ہوں، 9 مئی ملزمان کو سزا دی جائے، عمران خان9 مئی کا بیانیہ 8 فروری کو فیل ہو گیا، لوگ نہیں مانے کہ ہم نے کوئی غداری کی ہے، بانی پی ٹی آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »