سلمان کے بہنوئی آیوش شرما کو ان سے معافی کیوں مانگنی پڑی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے کے لیے ارپیتا خان سے شادی کرنے کے الزامات پر کھل کر بات کی ہے۔

بالی وڈ فلم ’لوراتری‘ سے ڈیبیو کرنے والے اداکار آیوش شرما نے بتایا کہ کس طرح انھوں نے بے شمار آڈیشنز دیے لیکن زیادہ تر میں انھیں منتخب نہیں کیا گیا۔ ایک انٹرویو میں آیوش نے اپنی شادی کے حوالے سے بات کی ہے اور اعتراف کیا ہے کہ وہ اداکاری کو آگے نہیں بڑھانا چاہتے تھے۔

آیوش نے بتایا کہ میں نے سلمان خان سے کہا تھا کہ میری بات پر یقین کریں کہ میں نے 300 آڈیشنز دیے ہیں اور دو میں بھی مجھے منتخب نہیں کیا گیا اس لیے میں یہ نہیں کر سکتا۔ اس موقع پر سلمان نے کہا بیٹا تمہاری ٹریننگ اچھی نہیں ہے میں تمہیں ٹریننگ دوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کے گھر فائرنگ کرنیوالے گرفتار ملزمان نے اپنے پیچھے کیا ثبوت چھوڑے؟بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے گھر پر گزشتہ دنوں فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جس کا سراغ ان کے چھوڑے ثبوتوں سے لگایا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کنگنا کو گائے کا گوشت کھانے سے متعلق وضاحت کیوں دینا پڑی؟کنگنا کو اپنے بیانات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر اکثر ٹرولنگ کا سامنا رہتا ہے اور حال ہی میں اب ان پر بیف (گائے کا گوشت) کھانے کا الزام لگا، جس کے بعد وہ وضاحت دینے پر مجبور ہو گئیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فائرنگ کے واقعے کے بعد سلمان خان نے کسے گھر آنے سے روک دیا؟بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے گھر پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے کے بعد دوستوں اور اداکاروں کو گھر آنے سے منع کردیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کو وزیراعلیٰ نے یقین دہانی کرادی۔۔ ؟اس دوران وزیر اعلیٰ شندے نے فائرنگ کے واقعہ کے پیش نظر سلمان اور ان کے اہل خانہ کو سخت سیکورٹی کی یقین دہانی کرائی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کو جان سے مارنے کی کوشش کرنے والےجاہل ہیں،والدسلیم خانممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کے نامور کہانی نویس سلیم خان نے بیٹے سلمان خان اور اپنے گھر کے باہر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے پر ردِ عمل دے دیا۔  ایک تازہ انٹرویو کے دوران سلیم خان نے سلمان خان کو جان سے مارنے کی کوشش کرنے والوں کو ’جاہل‘ قرار دیا۔  فائرنگ کے واقعے کے بعد سلمان خان اور ان کے والد سلیم خان سے ریاست مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی کپتان بھی پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے حامیبھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما بھی روایتی حریف سے ٹیسٹ میچ کھیلنے کے خواہشمند اور پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی حمایت کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »