حکومت آزادکشمیر نے ایکشن کمیٹی کے تمام مطالبات مان لیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

صحرا میں ٹریفک سگنلز کیوں لگانے پڑے؟ذرائع کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی وفد اور چیف سیکریٹری آزادکشمیر کے درمیان مذاکرات ہوئے جس میں حکومت آزادکشمیر نے کمیٹی کےتمام مطالبات منظور کر لیے۔

حکومت نے آٹے پر سبسڈی بحالی اور بجلی بلوں میں اضافہ واپس لینے کامطالبہ مان لیا۔ عوامی ایکشن کمیٹی نے وزرا کو حاصل مراعات بھی واپس لینےکا مطالبہ کیا تھا۔عوامی ایکشن کمیٹی وفد سے مذاکرات کمشنر راولاکوٹ کی رہائش گاہ پر ہوئے جس میں کمیٹی کی طرف سے شوکت نواز میر، عمر نذیر کشمیری اور دیگر شریک ہوئے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے مسلم لیگ کی قیادت کو ایکشن کمیٹی سے فوری رابطے کی ہدایت کر...

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ مذاکرات اور پُرامن احتجاج جمہوریت کا حسن ہے۔ شہباز شریف نے خبردار کیا کہ قانون ہاتھ میں لینے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانا برداشت نہیں کیا جائے گا، ایسے حالات میں کچھ عناصر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کرتے ہیں۔قومی ہاکی ٹیم کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال، عوام کا جم غفیر پہنچ گیادو شادیاں کرنے والے یوسف خان کا قتل ڈکیتی مزاحمت یا کچھ اور؟ دل دہلا دینے والی ویڈیو سامنے آ گئی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آٹے اور بجلی میں ریلیف دینے کیلئے تیار ہیں: وزیر اعظم آزاد کشمیرعوامی ایکشن کمیٹی جس سطح پر بات کرنی چاہتی ہے ہم تیار ہیں، جو مطالبات حکومت پاکستان سے جڑے ہیں انہیں وفاق کے سامنے اٹھایا جائے گا: انوار الحق
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسموگ کے خاتمے کیلیے پنجاب حکومت نے اہم فیصلہ کر لیاگزشتہ چند سالوں سے اسموگ نے پنجاب کے ماحول کو تباہ کر دیا ہے جس کے خاتمے کے لیے صوبائی حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سروسز اسپتال میں کروڑوں کی بے ضابطگیوں کا انکشافتفصیلات کے مطابق لاہور کی سروسز اسپتال میں کروڑوں کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے جس کے لیے وزیر صحت نے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ ، بڑی خبر آگئیاسلام آباد : سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ، حکومت نے پنشن کے بوجھ کو کنٹرول کرنے کے لیے بڑا عندیہ دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت نے آزادکشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیاصدر مملکت نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو معاملے کے حل کے لیے تجاویز لانے کی ہدایت کی ہے، ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں کشیدگی، سرکاری گاڑی نذر آتش، دفعہ 144 نافذ، دو دن کیلئے عام ...مظفر آباد (ویب ڈیسک) حکومت آزاد کشمیر نے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال کے پیش نظر 10 اور 11 مئی کو تعلیمی اداروں میں دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا ہے، جبکہ پولیس نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، انسپکٹر جنرل پولیس نے آزاد کشمیر میں انتشار پھیلانے میں بھارتی ایجنسیوں کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »