پٹھوں کی مضبوطی کیلئے ’’کھیرے کے پانی‘‘ کا جادوئی اثر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمارے کھانوں میں کھیرے کا استعمال عام حیثیت رکھتا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کھیرے کا پانی بھی صحت کیلئے اپنی مثال آپ ہے۔

اس سبزی کو اگر پھل کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ اسے سلاد میں شامل کرنے کے علاوہ ویسے بھی کھالیا جاتا ہے۔

ماہرین کے مطابق کھیرے میں متعدد وٹامنز، اینٹی آکسیڈنٹس اور دیگر غذائی اجزا پائے جاتے ہیں جو مختلف بیماریوں سے تحفظ فراہم کرتے ہیں اور ہڈیوں، جلد اور پٹھوں کیلیے بھی فائدہ مند ہیں۔ کھیرا میں موجود پوٹاشیم پٹھوں کی توانائی کے لیے بہت اہم ہے، کھیرے میں پوٹاشیم کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے اور کھیرے کا پانی پینا جسمانی سرگرمیاں بڑھانے میں مدد دیتا ہے جبکہ پٹھوں کی سوجن کو بھی کم کرتا ہے۔کھیرے کا پانی پینے سے روزانہ مناسب مقدار میں پانی پینا آسان ہوجاتا ہے جبکہ اس مشروب میں موجود کھیرے کے ٹکڑے زبان کا ذائقہ بھی بہتر بناتے ہیں۔کھیرے کا پانی بنانے کے لیے 8 کپ پانی، 2 کھیرے اور آدھا چائے کا چمچ نمک درکار ہوگا ایک جگ میں کھیرے کے ٹکڑے اور نمک ڈالیں۔ اس کے بعد پانی ڈالیں اور جگ کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے حیران کر دیں گے، بنانے کا طریقہ بھی جانیںکیا آپ نے کبھی کھیرے کے پانی کے بارے میں سنا ہے جو آپ کی صحت پر جادوئی اثرات مرتب کرسکتا ہے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بڑھتی عمر کے خلاف پٹھوں کو فعال رکھنے والے نئے خلیے دریافتاس دریافت کی مدد سے پٹھوں کی صحت اور بڑھتی عمر کے ساتھ معیار زندگی کی بہتری کیلئے تھراپی اور علاج وضع کیے جاسکیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

5 بچوں کی موت ہینڈ پمپ کے زہریلے پانی سے5 کمسن بچوں کی موت ہینڈ پمپ کے زہریلے پانی پینے کے سبب ہوئی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’کوریا کی ہر گلی میں اذان کی آواز ہوگی‘ اسلام قبول کرنیوالےگلوکار کا مسجد بنانیکا اعلانانسٹاگرام پر مسجد کی تعمیر کیلئے خریدی گئی زمین اور کاغذات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کم داؤد نے جنوبی کوریا کے انچیون میں مسجد کی تعمیر کا اعلان کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا صوبائی اخراجات میں شفافیت لانے اور ٹیکس وصولیاں ایف بی آر کو سونپنے کا مطالبہصوبائی حکومتوں کے ترقیاتی بجٹ کے درست استعمال کیلئے نئی تجاویز تیار کی جا رہی ہیں، تمام صوبائی حکومتوں نے تعاون کا یقین دلایا ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صرف ایک چیز کا استعمال : وزن میں کمی اور بال بھی لمبےبےشمار خواتین کو بڑھتی عمر کے ساتھ وزن کی زیادتی اور بال جھڑنے جیسے مسائل کا سامنا کرناپڑتا ہے جس کے علاج کیلئے وہ ہرممکن کوشش کرتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »