بڑھتی عمر کے خلاف پٹھوں کو فعال رکھنے والے نئے خلیے دریافت

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس دریافت کی مدد سے پٹھوں کی صحت اور بڑھتی عمر کے ساتھ معیار زندگی کی بہتری کیلئے تھراپی اور علاج وضع کیے جاسکیں گے

ایف بی آر اسکیم، 15 روز میں 50 سے بھی کم ریٹیلرز کی رجسٹریشنیوٹیوب کا اشتہارات نہ دیکھنے والوں کے خلاف اقدام کا فیصلہسعودی وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ آرمی چیف سے اہم ملاقاتنیوزی لینڈ ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی کمی ضرور محسوس ہوگی، مارک چیمپمینمشتاق احمد بنگلہ دیش کے اسپن بولنگ کوچ مقررحکومت نے پٹرول مہنگا کرنے کی وجوہات بتادیںآئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری میں کمی کی پیش گوئی کردیایلون مسک کا ٹیسلا کے 10 فیصد ملازمین کو برطرف کرنے کا...

یہ تحقیق پٹھوں کے فائبر کی عمر تیزی سے بڑھنے کے متعلق جاننے اور ساتھ ہی اس بات کی نشاندہی کرنے میں بھی مدد حاصل کی جاسکے گی کہ بڑھتی عمر سے نمٹنے کے لیے پٹھے کیا طریقہ کار اختیار کرتے ہیں۔ برطانیہ کے ویلکم سینگر انسٹیٹیوٹ میں کی جانے والی تحقیق کی سربرہ مصنفہ ویرونیکا کیڈلین کا کہنا تھا کہ پٹھوں کی عمر بڑھنے کا مطالعہ کرنے کے لیے سائنس دانوں کی غیرجانبدارانہ، کثیر الجہتی سوچ عمر بڑھنے کے نامعلوم خلیاتی نظام اور مزید مطالعے کی جگہ کو واضح کرتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صرف ایک چیز کا استعمال : وزن میں کمی اور بال بھی لمبےبےشمار خواتین کو بڑھتی عمر کے ساتھ وزن کی زیادتی اور بال جھڑنے جیسے مسائل کا سامنا کرناپڑتا ہے جس کے علاج کیلئے وہ ہرممکن کوشش کرتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بڑھتی عمر کو سست کرنے والا پروٹین دریافتخردبینی مخلوق ٹارڈیگریڈ میں ایک پروٹین دریافت کیا ہے جو انسانی خلیوں میں میٹابولزم کے عمل کو سست کر سکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'کراچی میں نالوں کی صفائی کیلئے وفاقی حکومت آسکتی ہے تو مجرموں کی صفائی کیلئے بھی آنا ہوگا'ہمارے مطالبات کو غیرجمہوری کہنے والے اُس سے پوچھیں جس کے جوان بیٹے کی لاش گئی ہے : فیصل سبزواری کا کراچی میں بڑھتی ہوئی لوٹ مار کی وارداتوں پر بیان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایلون مسک کا ایکس (ٹوئٹر) کے تمام نئے صارفین سے سالانہ فیس لینے کا عندیہایکس کے نئے صارفین کو بنیادی فیچرز استعمال کرنے کے لیے فیس ادا کرنا ہوگی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیلا حدید کی بہن نے اسرائیل کو بےنقاب کرنے کیلئے پروڈکشن کمپنی متعارف کرادیالانا حدید نے اپنی پروڈکشن کمپنی کا لوگو فلسطین کے جھنڈے سے مشابہت رکھنے والے پھل تربوز کو رکھا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رمضان میں کیا کھائیں اور کن چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے؟ایک ماہ کے روزوں کے دوران خود کو بھوک اور پیاس سے بچائے رکھنے کے لیے آپ کو کس قسم کے کھانے کھانے کی ضرورت ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »