انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں الیکشن: انتخابی مہم سے پاکستان کا تذکرہ غائب کیوں ہوا؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’جیل کا بدلہ، ووٹ سے۔۔۔ ظلم کا بدلہ، ووٹ سے۔۔۔ جبر کا بدلہ، ووٹ سے‘ یہ وہ نعرے ہیں کہ جن کی گونج انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں سدائیں سُنائی دے رہیں ہیں مگر اس سب کے درمیان ان انتخابات میں پاکستان کا نام غائب ہے اور اس جانب کسی کی شاید توجہ نہیں ہے۔

انڈین پارلیمان یعنی لوک سبھا کے لیے ہونے والے عام انتخابات کے دوران انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر میں اس نوعیت کے نعرے پہلی بار سُنائی دے رہے ہیں۔

سرینگر کی سیٹ پر ہونے والے الیکشن میں ووٹنگ کی شرح 38 فیصد رہی جو 2019 میں ہونے والے آخری پارلیمانی الیکشن کی نسبت تین گنا زیادہ ہے۔ لیکن بظاہر 2019 میں انڈیا نے آرٹیکل 370 کو ختم کرکے پورے جموں کشمیر کو انڈیا کے آئینی نظام میں دیگر ریاستوں کی طرح ہی ضم کر دیا تو کشمیر کا روایتی سیاسی بیانیہ محض ایک نعرہ بن کے رہ گیا۔

اُن کی پارٹی کے سرینگر سیٹ پر اُمیدوار آغا رُوح اللہ نے بھی لوگوں سے ’عزت، آبرو، خودمختاری اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی‘ سے متعلق نعروں پر ووٹ مانگے تھے۔ مگر انھوں نے یہ سب کرنے کے لیے شرط یہ رکھی کہ اگر انڈین حکومت اُن کی جماعت پر لگی پابندی کو ختم کرکے اُن کے رہنماؤں کو قید سے رہا کر دے تو ایسا ممکن ہے۔

بارہمولہ سیٹ کے لیے سابق وزیرِ اعلیٰ عمرعبداللہ اور پیپلز کانفرنس کے رہنما سجاد غنی لون کے درمیان براہ راست مقابلہ تھا، لیکن انجنئیر رشید کی غیرمتوقع انٹری نے بارہمولہ سیٹ کے لیے ہو رہی انتخائی لڑائی کو دلچسپ موڑ دیا ہے۔ تاہم اُن کا کہنا ہے کہ ’2019 میں جو کچھ ہوا اُس نے کشمیر کے سبھی سیاسی نظریات کو حاشیے پر دھکیل دیا ہے، اور اب سیاسی رہنما الیکشن میں محتاط لہجہ اختیار کرتے ہیں اور چھوٹی موٹی ایمپاورمنٹ کا مطالبہ کررہے ہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نریندر مودی کی جماعت انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں الیکشن کیوں نہیں لڑ رہی؟انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے چار سال بعد بھارتیہ جنتا پارٹی نے رواں سال ہونے والے عام انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیاسی تجزیہ کاروں اور حزبِ اختلاف کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ اس اقدام پر خطے میں غم و غصے کی نشاندہی کرتا ہے اور پارٹی نے خود بھی اس کا اعتراف کیا...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

1996کے بعد پہلی مرتبہ مقبوضہ کشمیرکے 3 حلقوں میں بی جے پی نےکوئی امیدوارکھڑا نہیں کیاپرامن کشمیر کا بیانیہ جھوٹا پڑنے کے خوف سے کشمیر کے مسلم اکثریت علاقوں سے بی جے پی کو کوئی امیدوار انتخابی دوڑ میں شامل ہی نہیں ہوا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انڈین فضائیہ کے قافلہ پر حملہ: راجوری اور پونچھ سیکٹر میں گذشتہ چند ماہ کے دوران حملوں میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے پونچھ میں انڈین فضائیہ کی گاڑی پر عسکریت پسندوں کے حملے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انتخابی ریلی میں شادی کا پلان پوچھ لیا، راہول گاندھی نے کیا جواب دیا؟بھارت میں جاری لوک سبھا الیکشن کے سلسلے میں انتخابی ریلی کے دوران عوام نے کانگریس رہنما راہول گاندھی سے ان کی شادی کا منصوبہ پوچھ لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی وزیر اعظم مودی انتخابی مہم میں پاکستان کا نام لیے بغیر نہ رہ سکےپاکستان بھارتی سیاست دانوں کے حواس پر چھا گیا ہے، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی آخر کار انتخابی مہم میں پاکستان کا نام لیے بغیر نہ رہ سکے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مودی اپنی انتخابی مہم میں بار بار پاکستان کا ذکر کیوں کر رہے ہیں؟انڈیا میں انتخابات جاری ہیں اور اس کے ابتدائی دو مراحل کے بعد انتخابی مہم میں وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی ہندو قوم پرست جماعت بی جے پی کبھی مسلمانوں کے خلاف بات کرتی نظر آتی ہے تو کبھی اپنی سیاسی تقریروں میں پاکستان کا ذکر کرتی دکھائی دیتی ہے مگر...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »