انڈین فضائیہ کے قافلہ پر حملہ: راجوری اور پونچھ سیکٹر میں گذشتہ چند ماہ کے دوران حملوں میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے پونچھ میں انڈین فضائیہ کی گاڑی پر عسکریت پسندوں کے حملے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔

انڈین فضائیہ کے قافلہ پر حملہ: راجوری اور پونچھ سیکٹر میں گذشتہ چند ماہ کے دوران حملوں میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے پونچھ میں انڈین فضائیہ کے قافلے میں شامل ایک گاڑی پر عسکریت پسندوں کے حملے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔

خیال رہے کہ پیر پنجال وادی میں راجوری اور پونچھ کے علاقوں میں اس سے پہلے بھی ایسے کئی واقعات پیش آ چکے ہیں جن میں انڈین فوج کو جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ’اُس سے قبل سات صدیوں تک راجوری ریاست اور پونچھ جاگیر پر مسلم جرال گھرانوں کی حکومت تھی۔‘ ان کا کہنا ہے کہ ہمالیہ کی گود میں جہلم اور چناب دریاوٴں کے درمیان آباد راجوری اور پونچھ میں صدیوں تک ہندو اور مسلم برادریاں امن کے ساتھ رہتے تھے۔

انڈیا کے پہلے وزیراعظم جواہر لعل نہرو نے معاملہ اقوام متحدہ میں پیش کردیا تو یو این نے دونوں ملکوں کو جوں کی توں پوزیشن پر جنگ بندی کرنے کا حکم دیا۔ اس طرح جو لکیر سرحد کے طور کشمیر پر کھینچی گئی اسے ’سیز فائر لائن‘ کا نام دیا گیا۔ دونوں کے درمیان 200 کلومیٹر طویل اور 30 کلومیٹر چوڑی ایل او سی ہے، جو دنیا کی سب سے خطرناک سرحدوں میں شمار ہوتی ہے۔ پوری ایل او سی کی کل لمبائی 700 کلومیٹر سے زیادہ ہے اور یہ پونچھ راجوری کے علاوہ پورے شمالی کشمیر پر محیط ہے۔

ان کا دعویٰ ہے کہ راجوری اور پونچھ کی آبادی نے مبینہ دراندازوں کے مقابلے میں فوج کا ساتھ دیا اور وہ آپریشن ناکام رہا۔ تاہم 1990 کشمیر میں مسلح شورش شروع ہوئی توچند ہی برسوں کے اندر راجوری اور پونچھ میں اس کا اثر دیکھا گیا۔ فوج نے دونوں اضلاع میں بڑے پیمانے پر کاؤنٹر انسرجنسی آپریشن کرکے بڑی تعداد میں عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی یونیورسٹی نے ہاسٹل میں نماز پڑھنے پر تشدد کا شکار مسلمان طلبہ کو ہی نکال دیاگزشتہ ماہ 17 مارچ کو گجرات یونیورسٹی میں ہندو انتہا پسندوں نے نماز کی ادائیگی کے دوران مسلمان طلبہ پر حملہ کر دیا تھا اور 5 افراد زخمی ہوئے تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کیخلاف پاکستانی قرارداد منظورقرارداد میں غزہ میں ’فوری جنگ بندی‘ اور ’ہنگامی بنیادوں پر انسانی امداد‘ کی فراہمی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے، قرارداد کے حق میں 28 ممالک نے ووٹ دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نرگس فخری مجھ سے جلتی ہیں، مریحہ صفدراداکارہ و ماڈل مریحہ صفدر نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام میں شرکت کی اور اس دوران مختلف موضوعات پر کھل کا اظہار خیال کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج آبادکاروں کے حملوں کی حمایت بند کرے، اقوام متحدہاقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں آباد کاروں کے حملوں کی حمایت بند کرے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

2024 میں امریکی سودرسٹ کٹوتی کے بغیر سناریو کے لئے سرمایہ کاروں کو تیار ہونا پڑ رہا ہےمہنگائی کے بارے میں خوفوں کی وجہ سے سرمایہ کاروں کو مجبور کیا جا رہا ہے کہ وہ 2024 میں متوقع نہیں تھے: امریکی سودرسٹ کٹوتی کے بغیر ایک سال۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹیک آف کے دوران بوئنگ طیارے کا انجن کور کھل کر گر گیایہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا، جب بوئنگ کمپنی کے جہازوں کی مینوفیکچرنگ اور ان کے غیر محفوظ ہونے کے بارے میں خدشات کا اظ۔ہار کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »