ٹیک آف کے دوران بوئنگ طیارے کا انجن کور کھل کر گر گیا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا، جب بوئنگ کمپنی کے جہازوں کی مینوفیکچرنگ اور ان کے غیر محفوظ ہونے کے بارے میں خدشات کا اظ۔ہار کیا جا رہا ہے۔

دورانِ پرواز ہوائی جہازوں میں پیش آنے والے عجیب و غریب واقعات تو آپ کی نظروں سے ضرور گزرے ہوں گے جیسے اڑتے طیارے میں مسافر کا ایمرجنسی دروازہ کھولنے کی کوشش کرنا، جہاز کی کھڑکی کا حصہ ٹوٹ کر نکل جانا یا مسافر کا طیارے کے باتھ روم میں گھنٹوں کے لیے قید ہو جانا۔

ساؤتھ ویسٹ ایئرلائن کا کہنا ہے ان کی ٹیم مذکورہ جہاز کا معائنہ کرے گی۔ اپنے ایک بیان میں ایئرلائن کا کہنا تھا کہ کمپنی اس تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہے مگر مسافروں اور عملے کی حفاظت ان کی اوّلین ترجیح ہے۔ بی بی سی کی جانب سے رجوع کرنے پر بوئنگ نے اس واقعے پر کسی بھی تبصرے سے انکار کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس بارے میں ساؤتھ ویسٹ ایئرلائن سے رجوع کیا جائے۔

جمعہ کے روز اعلان کیا گیا تھا کہ بوئنگ نے الاسکا ایئر کو 160 ملین ڈالرز ادا کر دیے ہیں تاکہ جنوری کے واقعے کے بعد ایئرلائن کو ہونے والے نقصانات کا ازالہ کیا جا سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوران پرواز طیارے کا بیرونی پینل نکل کر نیچے گر گیارپورٹ کے مطابق جب تک ہوائی جہاز موگو ویلی انٹرنیشنل/میڈفورڈ ہوائی اڈے پر بحفاظت اترا نہیں تھا، پرواز اپنے بیرونی پینل سے محروم ہوچکی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے کا مقدمہ درجاسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججز کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے کے خلاف انسداد دہشتگردی کے دفعہ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بالٹیمور حادثہ: جہاز کے ’بلیک باکس‘ سے اصل کہانی سامنے آگئیحادثے کے دوران متعدد افراد اپنی جانیں بھی گنوا بیٹھے اور تقریباً تین کلو میٹر لمبا پُل کچھ ہی سیکنڈ میں پٹاپسکو ندی گر کر تباہ ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو گرفتار کر لیا گیالاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیپال میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے کی تحقیقات میں پائلٹ کو اس حادثے کا ذمہ ...کٹھمنڈو(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ سال نیپال میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے کی تحقیقات میں پائلٹ کو اس حادثے کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ پائلٹ نے غلط لیور کھینچ دیا تھا، جس کی وجہ سے طیارے گر کر تباہ ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 15جنوری کو پیش آنے والے اس افسوسناک حادثے میں 72لوگ لقمہ اجل بن گئے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایتغیر ملکی میڈیا کے مطابق رمضان المبارک کے دوران عمرہ زائرین کے لیے مسجد کا صحن اور خانہ کعبہ کی رہائش کو مختص کردیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »