دوران پرواز طیارے کا بیرونی پینل نکل کر نیچے گر گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رپورٹ کے مطابق جب تک ہوائی جہاز موگو ویلی انٹرنیشنل/میڈفورڈ ہوائی اڈے پر بحفاظت اترا نہیں تھا، پرواز اپنے بیرونی پینل سے محروم ہوچکی تھی۔

میڈفورڈ: یونائیٹڈ ایئر لائنز کی بوئنگ پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی، دوران پرواز ایئر لائن کا بیرونی پینل نکل کر نیچے گر گیا۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بوئنگ 737-824 طیارہ 139 مسافروں اور عملے کے چھ ارکان کے ساتھ جمعہ کو صبح 10.20 بجے سان فرانسسکو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہوا۔ یونائیٹڈ ایئرلائنز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ طیارہ گیٹ پر کھڑا ہونے کے بعد معلوم ہوا کہ اس میں ایک بیرونی پینل موجود نہیں ہے۔ پائلٹس کو اس بات کا علم نہیں تھا کہ دوران پرواز کچھ ہوا ہے۔ایئر لائن کے مطابق طیارے کی پوری طرح جانچ کی جائے گی اور متاثرہ طیارے کی مرمت کی جائے گی، جبکہ واقعہ رونما ہونے کے اصل اسباب کیا ہیں اس حوالے سے تحقیقات کی جائیں گی، جبکہ طیارے کو گراؤنڈ کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسافر نے جہاز کے انجن میں سِکّے ڈال دیے، پھر کیا ہوا؟مسافر کو حراست میں لے لیا گیا ہے، سکیورٹی چیکنگ کے دوران سِکوں کو تلاش کر کے نکال لیا گیا تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ سکے کتنے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کی برف کی تہہ کے نیچے پانی میں تیراکی کا ریکارڈبرف کی تہہ کے نیچے 459 فٹ گہرائی میں جا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دیسعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی جدہ میں پہلی مرتبہ روبوٹ کے ذریعے گھٹنے کے جوڑ تبدیل کرنے کا کامیاب آپریشن کر لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدارتی الیکشن : سنی اتحاد کونسل کی سونیا علی کا ووٹ دکھا کر ڈالنے کا عمل چیلنجلاہور : پنجاب اسمبلی میں صدارتی الیکشن کے لئے سنی اتحادکونسل کی سونیا علی کا ووٹ دکھا کر ڈالنے کا عمل چیلنج کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو گرفتار کر لیا گیالاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایتغیر ملکی میڈیا کے مطابق رمضان المبارک کے دوران عمرہ زائرین کے لیے مسجد کا صحن اور خانہ کعبہ کی رہائش کو مختص کردیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »