نیپال میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے کی تحقیقات میں پائلٹ کو اس حادثے کا ذمہ ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کٹھمنڈو(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ سال نیپال میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے کی تحقیقات میں پائلٹ کو اس حادثے کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ پائلٹ نے غلط لیور کھینچ دیا تھا، جس کی وجہ سے طیارے گر کر تباہ ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 15جنوری کو پیش آنے والے اس افسوسناک حادثے میں 72لوگ لقمہ اجل بن گئے...

کٹھمنڈو گزشتہ سال نیپال میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے کی تحقیقات میں پائلٹ کو اس حادثے کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ پائلٹ نے غلط لیور کھینچ دیا تھا، جس کی وجہ سے طیارے گر کر تباہ ہو گیا۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 15جنوری کو پیش آنے والے اس افسوسناک حادثے میں 72لوگ لقمہ اجل بن گئے تھے، جن میں 34سالہ برطانوی بیلی ڈانسر روین کریگھٹن بھی شامل تھی۔ نیپال میں یہ 1992ءکے بعد تباہ کن ترین طیارہ حادثہ تھا جس میں اتنی ہلاکتیں ہوئیں۔ روین کریگھٹن کی موت کی عدالتی تحقیقات کے دوران عدالت میں طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ پائلٹ نے غلطی سے کوئی اور لیور کھینچ دیا جس سے طیارے کا پروپیلر اینگل تبدیل ہو گیا۔ تکنیکی طور پر طیارے کا پروپیلر اینگل صر ف اس صورت میں تبدیل کیا جاتا ہے، جب اس کا ایک انجن فیل ہو جائے۔ واضح رہے کہ یہ ایک اے ٹی آر 72طیارہ تھا۔لاہور میں اگر آپ آسان اقساط پر اپارٹمنٹس خریدنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’ٹائٹین آبدوز حادثے کے باوجود ٹائٹینک کو دیکھنے کی مہم جاری رہنی چاہیے!‘‘ٹائٹین آبدوز میں ہلاک ہونے والے شخص کی بیٹی کا کہنا ہے کہ اس حادثے کے باوجود ٹائٹینک کے ملبے کو دیکھنے کی مہم جاری رکھنی چاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جمعہ پڑھنے والوں کو لاتیں مارنے والے بھارتی پولیس اہلکار کا انجامجمعہ کی نماز پڑھنے والوں کو لاتیں مارنے والے بھارتی پولیس اہلکار کو محکمے نے معطل کر کے اس کے تحقیقات کا آغاز کر دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوران پرواز پائلٹ کی آنکھ لگ گئی، 153 مسافروں کے ساتھ پھر کیا ہوا؟مسافروں سے بھرے طیارے میں پائلٹ کی آنکھ لگ گئی، 153 افراد کو لے جانے والی پرواز میں پائلٹ تقریباً آدھے گھنٹے تک سوتے رہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جاپان میں راکٹ لانچنگ کے چند سیکنڈ بعد ہی پھٹ گیاٹوکیو : جاپان میں راکٹ لانچنگ کے چند سیکنڈ بعد ہی پھٹ گیا جاپانی حکام نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوست کے ساتھ مل کر اس کے والد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتارکراچی میں دوست کے ساتھ مل کر اس والد کو قتل کرنے والے ملزم کو کراچی پولیس نے لاہور سے گرفتار کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی زیر صدارت انتظامی اجلاس ہائیکورٹ میں چیلنجپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت گزشتہ دنوں ہونے والے پنجاب حکومت کے انتظامی اجلاس کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »