میک اپ کے بغیر ہی بہت اچھی لگتی ہوں، یمنیٰ زیدی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو میں یمنیٰ زیدی اپنے میک اپ آرٹسٹ تابش کھوجا کے ساتھ موجود ہیں

آپ اپنی آئینی حدود جانتے ہیں مگر تجاوز کئی گنا زیادہ ہوتا ہے، مولانا فضل الرحمٰنوزیراعظم نے گندم درآمد کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دیترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارت بند کردیمحمود اچکزئی کا سابق نگران وزیر اور ڈی سی کوئٹہ کو 20 ارب ہرجانے کا نوٹسآڈیو لیکس کیس، آئی بی کا بینچ پر اعتراض کی درخواست واپس لینے کا فیصلہکراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 6 ماہ کی توسیع منظورشدید گرمی کی لہر نے جنوبی ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا؛ اسکول بندٹویٹڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’، ‘صدقے تمہارے’ اور...

اور میک اپ کروانے کی تیاری کررہی ہیں۔ یمنیٰ زیدی ویڈیو میں اپنے میک اپ آرٹسٹ سے مخاطب ہوتے ہوئے کہتی ہیں کہ میں میک اپ کے بغیر ہی اچھی لگتی ہوں لیکن آج آپ مجھے میک اپ کے ساتھ بہت خوبصورت بنانے والے ہیں۔ اداکارہ میک اپ آرٹسٹ سے کہتی ہیں کہ ایسا ہی ہے ناں؟ جس پر تابش کھوجا زور زور سے قہقہے لگانے لگتے ہیں۔

اس ویڈیو پر تبصرے کرتے ہوئے مداحوں نے کہا کہ واقعی میں یہ سچ ہے کہ یمنیٰ زیدی میک اپ کے بغیر بھی بہت حسین ہیں، اللہ نے اُنہیں بہت حُسن دیا ہے۔فیصل آباد میں شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ میں ایک نئے فون ڈائلر کا اضافہ، یہ کس کام آئے گا؟واٹس ایپ میں اب تک آپ ایسے افراد کو وائس کالز نہیں کر سکتے جو آپ کے کانٹیکٹ لسٹ میں شامل نہ ہوں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کچے اور پکے کے ڈاکوکچے کے ڈاکوؤں کے بارے میں تو آپ اچھی طرح جانتے ہوں گے کہ وہ کس طرح سرعام...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بی آر ٹی پشاور کی آڈٹ رپورٹ میں اربوں روپے کی مالی بےضابطگیوں کا انکشافرپورٹ کے مطابق ٹرانس پشاور میں 13 ارب روپے کے اخراجات منظوری کے بغیر کیے گئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عید پر مری میں موٹرسائیکلز کی انٹری بند، نوپارکنگ اوربڑی گاڑیوں کے اوقات کار مقررمری میں موسم کی اپ ڈیٹ انتظامیہ کے آفیشل اکاؤنٹس سے لی جاسکتی ہے، فوکل پرسنز سیاحوں کی رہنمائی کیلئے 24 گھنٹے تک موجود ہوں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اغواء ہونے والی بیٹی 11 سال بعد اچانک ماں کو مل گئی، دلخراش داستاندنیا میں بہت کم مائیں اتنی خوش نصیب ہوتی ہیں کہ ان کے اغواء کیے جانے والے بچے انہیں مل جائیں، ایک ایسی ہی ماں بیٹی کو ملانے کیلیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کے سمندر میں 2 منزلہ تیرتے گھر کی گُتھی سلجھ گئیبہت سے لوگوں نے اسے ایک کارٹون فلم 'Up' سے تعبیر کیا جس میں ایک ایسا ہی گھر سمندر کے بجائے آسمان میں اڑتا رہتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »