پاکستان میں بڑی گاڑیوں پر پرائس کٹ تو چھوٹی گاڑیاں پر کیوں نہیں؟ ’ایک کار کی قیمت 15 لاکھ کم ہوئی، آپ کمپنیوں کے منافع کا اندازہ لگائیں‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگر کِیا موٹرز اپنی بڑی ایس یو وی کاروں پرائس کٹ لگا سکتی ہے تو زیادہ لوگوں کی پہنچ میں آنے والی چھوٹی کار پیکانٹو پر کیوں نہیں؟

پاکستان میں بڑی گاڑیوں پر پرائس کٹ تو چھوٹی گاڑیاں پر کیوں نہیں؟ ’ایک کار کی قیمت 15 لاکھ کم ہوئی، آپ کمپنیوں کے منافع کا اندازہ لگائیں‘پاکستان میں چند روز قبل صارفین اُس وقت خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوئے جب گاڑیاں بنانے والی ایک کمپنی نے اپنی ایک کار کی قیمت 15 لاکھ روپے کم کرنے کا اعلان کیا۔

یکم مئی کو سوزوکی سوئفٹ کی قیمت میں سات لاکھ 10 ہزار روپے تک کی کمی کی گئی ہے۔ اب اس کے ٹاپ ویریئنٹ کی قیمت 54 لاکھ 29 ہزار سے کم ہو کر 47 لاکھ 19 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ سب سے بڑا اضافہ سوزوکی کلٹس کی قیمت میں ہوا جو 43 لاکھ 66 ہزار سے بڑھ کر 45 لاکھ 46 ہزار کی ہو گئی ہے۔ جبکہ آلٹو کی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار روپے کے اضافے کے ساتھ 30 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔

انھوں نے کہا کہ اگر پاکستان میں گاڑیاں فروخت نہیں ہو رہیں تو بظاہر ایسی آفرز کا مقصد ’سرمایہ کاروں سے پیسے اکٹھے کرنا ہے۔‘ یہاں یہ بات بھی قابل غور ہے کہ سوزوکی کے بعد ’کِیا‘ پاکستان میں واحد کمپنی ہے جو نئی چھوٹی گاڑی فروخت کرتی ہے۔ تاہم بعض لوگوں کا اعتراض ہے کہ ایسی آفر کِیا کی چھوٹی کار پیکانٹو، جو 36 لاکھ روپے کی ہے، پر کیوں نہیں جو زیادہ لوگوں کی پہنچ میں آ سکتی تھی۔

ہم نے ان سے پوچھا کہ آیا پاکستان میں کمپنیاں اس لیے چھوٹی گاڑیاں نہیں بنا رہیں کیونکہ اس میں منافع کم ہے تو محمد فیصل نے جواب دیا کہ ’میں یہ نہیں کہوں گا کہ چھوٹی گاڑی بنانا منافع بخش نہیں۔ لیکن یہ ضرور ہے کہ اس کی کاسٹنگ مشکل ہوتا ہے۔‘ انھوں نے کہا کہ سیلز ٹیکس اور ڈیوٹی میں کمی پر پیداوار اور فروخت بڑھتی ہے تاہم اس سے فارن ایکسچینج ذخائر متاثر ہوتے ہیں اور معاشی مشکلات کے باعث پالیسی میں تسلسل نہیں رہ پاتا۔

پاکستان میں گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں اضافہ: ’اب 40 لاکھ روپے سے اوپر کی تمام کاریں ’لگژری‘ تصور ہوں گی‘ جنگی مشق یا ’بارش سے متاثرہ فصل خشک کرنے کی کوشش‘: سوشل میڈیا پر فوجی ہیلی کاپٹروں کی وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائیکورٹ کا اڈیالہ جیل میں عمران خان سمیت دیگرقیدیوں کی سکیورٹی یقینی بنانےکا حکمجو آپ کے پنجرے میں ہے اس کی حفاظت آپ کی بڑی ذمہ داری ہےکیونکہ وہ تو کہیں بھاگ بھی نہیں سکتا ، عدالت کے ریمارکس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عورت کو مکھی سے تشبیہ دینے پر اداکار عدنان صدیقی پر تنقیدخواتین کے بارے میں ایسی رائے کا اظہار کرنے پر سوشل میڈیا پر عدنان صدیقی پر شدید تنقید ہوئی، جس کے بعد عدنان صدیقی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پیغام لکھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عید پر مری میں موٹرسائیکلز کی انٹری بند، بڑی گاڑیوں کے اوقات کار مقررراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )عیدالفطرپر مری میں جی پی او چوک کے ارد گرد نوپارکنگ اوربڑی گاڑیوں کے اوقات کار مقرر کردیے گئے۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق عید الفطر پر مری کیلئے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا جس کے مطابق مری میں موٹرسائیکلز کی مخصوص پوائنٹ سے انٹری بند کردی گئی ہے جبکہ جی پی او چوک کے ارد گرد نوپارکنگ اوربڑی گاڑیوں کے اوقات کارمقرر کردیے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں گرنے لگیں، ’ کیا ‘ کے بعد ایک اور معروف کمپنی ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )’کیا‘ کے بعد فرانسیسی کار ساز کمپنی ’ پیوگیوٹ‘ نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمت میں بھاری کمی کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی کمپنی نے اپنی گاڑی ’ پیوگیوٹ 2008‘ ساڑھے4 لاکھ روپے تک کمی کرنے کا اعلان کر دیاہے ، جس کی وجہ تو کمپنی کی جانب سے واضح نہیں کی گئی لیکن ماہرین کا ماننا ہے کہ گاڑیوں کی گرتی ہوئی سیلز پر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں ویپنگ زیادہ کرتی ہیں، تحقیقایک بڑی تحقیق میں ڈبلیو ایچ او نے 44 ممالک کے 11، 13 اور 15 سال کے 2 لاکھ 80 ہزار بچوں کے ڈیٹا کا معائنہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسجد اقصیٰ میں جمعۃ الوداع کے موقع پر ایک لاکھ سے زائدمسجد اقصیٰ میں جمعۃ الوداع کے موقع پر ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے اجتماع کیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »