مسجد اقصیٰ میں جمعۃ الوداع کے موقع پر ایک لاکھ سے زائد

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

مذہبی خبریں

مسجد اقصیٰ میں جمعۃ الوداع کے موقع پر ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے اجتماع کیا۔

مسجد اقصیٰ میں جمعۃ الوداع کے موقع پر ایک لاکھ سے زائد ...مریم نواز قومیتوں کے درمیان نفرت پیدا کررہی ہے،بیرسٹر سیفنئی دہلی بھارت کو ملنے والے خطرناک ترین امریکی جنگی ہیلی کاپٹروں میں سے ایک لداخ میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ بھارتی فضائیہ نے 3 اپریل کو پیش آنے والے واقعے کی تصدیق جمعرات کی شب کی۔

بھارتی فضائیہ کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر لداخ میں ٹریننگ کے مشن پر تھا کے اس دوران اس نے ’ایمرجنسی لینڈنگ‘ کی اور یہ کہ ناہموار سطح زمین اور بلند پہاڑی علاقے کی وجہ سے اسے نقصان پہنچا۔ بھارتی فضائیہ کے مطابق دونوں پائلٹ محفوظ رہے جنہیں قریب ترین ایئربیس تک پہنچا دیا جب کہ کورٹ آف انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔اگرچہ بھارتی فضائیہ نے ہنگامی لینڈنگ کا لفظ استعمال کیا تاہم سوشل میڈیا پر کئی بھارتی صارفین نے اسے ’کریش‘ قرار دیا۔ بھارت کے ایک دفاعی فورم نے لکھا کہ بھارت اور دنیا بھر میں اپاچی کی سیفٹی کے حوالے سے تحفظات سامنے آئے ہیں۔اپاچی کئی طرح کے ہتھیاروں کے لیس تباہ کن ہیلی کاپٹر ہے اور اسے ہوا میں اڑنے والا ٹینک بھی کہا جاتا ہے۔کھانے کی وہ چیز جو چائنہ دھڑا دھڑ پاکستان سے...

مسجد اقصیٰ جمعۃ الوداع اجتماع

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد کے باہر سے 3 لاکھ مالیت کے قیمتی جوتے چوریپنجاب کے شہر ٹیکسلا میں ایک شہری کے مسجد سے باہر تین لاکھ روپے مالیت کے قیمتی جوتے چوری ہوگئے پولیس نے 2 ملزمان گرفتار کر لیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسجد نبویؐ میں رمضان کے پہلے ہفتے لاکھوں زائرین کی حاضریایک ہفتے میں 52 لاکھ 25 ہزار 231 زائرین نے مسجد نبویؐ میں حاضری دی اور 41 لاکھ 4 ہزار 878 زائرین نے روضہ رسولؐ پر سلام پیش کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رمضان کے پہلے ہفتے میں مسجد نبویؐ میں آنیوالے زائرین کی تعداد 50 لاکھ سے زائدانتظامیہ کی جانب سے زائرین میں تحائف بھی تقسیم کیے گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیرِاعظم شہباز شریف کا عالمی یوم القدس اور جمعۃ الوداع کے موقع پر پیغاممجھ سمیت پوری پاکستانی قوم آج یوم القدس کے موقع پر صہیونی جارہیت اور ظلم و جبر کی مذمت کرتی ہے، وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پولیس حراست میں مبینہ ملزم کی تشدد سے ہلاکت پر جرگہ، 3 افسران پر 30 لاکھ جرمانہپولیس حراست میں مبینہ ملزم کی تشدد سے ہلاکت کے معاملے پر شہدادکوٹ میں جرگہ ہوا جس میں جرم ثابت ہونے پر 3 افسران پر 30 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسافر کے سامان سے بلی کے بچے برآمدجرمنی میں پولیس حکام نے ایک بس میں مسافر کے سامان سے 18 بلی کے بچے برآمد کیے جنہیں مبینہ طور پر غیر قانونی طریقے سے جرمنی لایا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »