مسجد نبویؐ میں رمضان کے پہلے ہفتے لاکھوں زائرین کی حاضری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک ہفتے میں 52 لاکھ 25 ہزار 231 زائرین نے مسجد نبویؐ میں حاضری دی اور 41 لاکھ 4 ہزار 878 زائرین نے روضہ رسولؐ پر سلام پیش کیا۔

رمضان المبارک کے پہلے ہفتے کے دوران مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں آنے والے زائرین کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔

رمضان المبارک کے پہلے ہفتے کے دوران زمزم کی 144000 بوتلیں اور 15243 افطار بکس تقسیم کیے گئے، ریاض الجنہ میں ایک لاکھ 34 ہزار 447 مرد اور ایک لاکھ 7 ہزار 697 خواتین نے نماز کی سعادت حاصل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان کے پہلے ہفتے میں مسجد نبویؐ میں آنیوالے زائرین کی تعداد 50 لاکھ سے زائدانتظامیہ کی جانب سے زائرین میں تحائف بھی تقسیم کیے گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب: مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایتغیر ملکی میڈیا کے مطابق رمضان المبارک کے دوران عمرہ زائرین کے لیے مسجد کا صحن اور خانہ کعبہ کی رہائش کو مختص کردیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسجد نبویؐ میں رمضان المبارک کے دوران خاص انتظامات؟مسجد کو 24 گھنٹے معطر رکھنے کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔اسی طرح قالینوں اور فرش کی صفائی اور سینیٹائزنگ دن بھر جاری رہتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کے دوسرے ہفتے مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ ادارہ شماریات کی رپورٹ جاریموجودہ حکومت کے دوسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 35 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رمضان میں عمرہ ادائیگی سے متعلق سعودی وزارت حج کا اہم اعلانعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے پیشگی پرمٹ حاصل کیا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روزے کی حالت میں تھکاوٹ اور سُستی کیسے دور کی جائے؟ماہ رمضان میں روزہ داروں کو اکثر غنودگی تھکاوٹ اور سستی کا احساس رہتا ہے، جس کے نتیجے میں جسم کی توانائی میں مزید کمی ہوجاتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »