رمضان کے پہلے ہفتے میں مسجد نبویؐ میں آنیوالے زائرین کی تعداد 50 لاکھ سے زائد

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انتظامیہ کی جانب سے زائرین میں تحائف بھی تقسیم کیے گئے

رمضان کے پہلے ہفتے میں مسجد نبویؐ میں آنیوالے زائرین کی تعداد 50 لاکھ سے زائدپی ٹی آئی بھارت کیساتھ مل کر پاک فوج کیخلاف مہم چلا رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعاتمریم نواز کی ’بروقت مداخلت‘، ملیکہ بخاری کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئیمہنگی بجلی قومی پیداوار میں 0.

جنرل اتھارٹی برائے امور مسجد نبویؐ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 52 لاکھ 25 ہزار 231 زائرین کی مسجد نبویؐ آمد ہوئی، زائرین میں 149149 تحفائف بھی تقسیم کیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق 414878 زائرین نے روضہ رسولﷺ پر سلام پیش کیا، 134447 مرد اور 107697 خواتین نے ریاض الجنہ میں نماز ادا کی جبکہ گزشتہ ہفتے کے دوران ہیلپ لائن پر 648411 کالز موصول ہوئیں جن پر انتظامیہ کی جانب سے زائرین کی رہنمائی کی گئی۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسجد نبویؐ کے اندرونی حصے سمیت بیرونی حصے میں بھی افطار کے خصوصی انتظامات کیے جاتے ہیں، ماہ صیام کے پہلے ہفتے کے دوران 144000 زمزم کی بوتلیں اور 15243 افطار بوکس تقسیم کیے گئے۔ اس کے علاوہ مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے 110412 زائرین نے مسجد نبویؐ میں ترجمہ کی سہولت سے بھی فائدہ اٹھایا جبکہ 10482 بزرگ اور معذور افراد نے جنرل اتھارٹی برائے امور مسجد نبویؐ کی جانب سے ان کے لیے مخصوص خدمات کو استعمال کیا۔مریم نواز کی ’بروقت مداخلت‘، ملیکہ بخاری کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایتغیر ملکی میڈیا کے مطابق رمضان المبارک کے دوران عمرہ زائرین کے لیے مسجد کا صحن اور خانہ کعبہ کی رہائش کو مختص کردیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس حراست میں مبینہ ملزم کی تشدد سے ہلاکت پر جرگہ، 3 افسران پر 30 لاکھ جرمانہپولیس حراست میں مبینہ ملزم کی تشدد سے ہلاکت کے معاملے پر شہدادکوٹ میں جرگہ ہوا جس میں جرم ثابت ہونے پر 3 افسران پر 30 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسجد نبویؐ میں رمضان المبارک کے دوران خاص انتظامات؟مسجد کو 24 گھنٹے معطر رکھنے کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔اسی طرح قالینوں اور فرش کی صفائی اور سینیٹائزنگ دن بھر جاری رہتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یہ والی دال کھائیں، سو سالہ زندگی پائیںطبِ نبوی میں ایک مخصوص دال کا ذکر ملتا ہے جس کا سفوف انسان کے ناخن سے لے کر سر کے بال تک کے لیے کسی جادوئی ٹانک سے کم نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقابلے کے فوری بعد ریسلر چل بساٹوکیو : جاپان کے ریسلنگ اسٹار یوتاکا یوشی 50 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، رنگ میں مقابلے کے فوری بعد ان کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے ماہی گیر راتوں رات کروڑ پتی بن گئےکھارو چھان کے ماہی گیر حنیف کاتیار کی قسمت چمک اٹھی، 300 سے زائد نایاب سوا مچھلیاں ماہی گیروں کے جال میں پھنس گئیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »