آسٹریلوی کرکٹر نے آئی پی ایل کو ’’سرکس‘‘ قرار د ے دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر اور آئی پی ایل کے مہنگے ترین کھلاڑی مچل اسٹارک نے انڈین پریمیئر لیگ کو سرکس سے تشبیہہ دے دی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مچل اسٹارک جو 8 سال کے طویل وقفے کے بعد ایک بار پھر آئی پی ایل 2024 کھیلیں گے اور اس سیزن کے لیے کولکتہ نائٹ رائیڈر نے ریکارڈ ساڑھے 24 کروڑ بھارتی روپے میں ان کی خدمات حاصل کی ہیں۔

تاہم آئی پی ایل کی تاریخ میں مہنگے ترین فروخت ہونے والے کھلاڑی مچل اسٹارک نے ہی انڈین پریمیئر لیگ کو سرکس سے تعبیر کیا ہے۔ مچل اسٹارک نے کہا کہ میں آئی پی ایل کے حوالے سے کافی پُرجوش ہوں اور یہ میرے لے ایک نیا چیلنج اور سرکس کے جیسا ہی ہے کیونکہ دنیا کی بہترین ٹی ٹوئنٹی لیگ ہمیشہ ایک سرکس کی طرح ہی ہوتی ہے۔

واضح رہے کہ مچل اسٹارک نے آخری بار 2014 میں رائل چیلنجرز بنگلور کی نمائندگی کی تھی۔ 2018 میں بھی کولکتہ نائٹ رائیڈر نے انہیں اپنی ٹیم میں شامل کیا تھا مگر وہ ایک میچ بھی نہیں کھیل سکے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل میں شریک انگلش کرکٹر نے آئی پی ایل کھیلنے سے کیوں انکار کیا؟پاکستان سپر لیگ 9 کھیلنے والے انگلش کرکٹر جیسن رائے نے رواں سال انڈین پریمیئر لیگ کھیلنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: کوئٹہ کے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دینے پر اظہر علی نے کیا کہا؟پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈیئٹر کے اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہونے اور بولنگ سے روکے جانے کو اظہر علی نے سخت فیصلہ قرار دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 9: کوئٹہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کو ہرا دیاپی ایس ایل 9 کے 16ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شین واٹسن پاکستان کرکٹ تاریخ کے سب سے مہنگے ہیڈ کوچ بنیں گے؟پی سی بی قومی ٹیم کے لیے ہیڈ کوچ کی تلاش میں ہے اور سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن انتہائی بھاری معاوضے کی پیش کش کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق کرکٹرز نے ’’پی ایس ایل‘‘ کیلیے نئے قوانین بنانے مطالبہ کر دیاپاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں امپائرز کے فیصلوں پر تنقید کے بعد سابق قومی کرکٹرز نے پی ایس ایل کے لیے نئے قوانین لانے کا مطالبہ کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بعض لوگ سمجھتے ہیں پاکستان میں سب کچھ بیچا اور خریدا جاسکتا ہے، محمود اچکزئیمحمود اچکزئی کا کہنا ہے کہ الیکشن اچھے ماحول میں ہوئے مجھے ایسے لوگوں نے بھی ووٹ دیا جو پی ٹی آئی کے ممبر نہیں تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »