شین واٹسن پاکستان کرکٹ تاریخ کے سب سے مہنگے ہیڈ کوچ بنیں گے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی سی بی قومی ٹیم کے لیے ہیڈ کوچ کی تلاش میں ہے اور سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن انتہائی بھاری معاوضے کی پیش کش کی گئی ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کی انٹرنیشنل مصروفیات آئندہ ماہ اپریل میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ہوم سیریز سے ہو رہی ہے جس کے بعد قومی ٹیم نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سے بھی سیریز کھیلنے ہیں اور اس کے بعد امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں شرکت کرنی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ قومی ٹیم کے لیے ہیڈ کوچ کی تلاش میں ہے اور اس کے لیے پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈیئٹر کے ہیڈ کوچ سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن کو یہ عہدہ دینے کا خواہاں ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی اس حوالے سے شین واٹسن کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے اور بورڈ کی جانب سے انہیں 20 لاکھ ڈالر سالانہ کی پیشکش کی ہے جو پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں اب تک سب سے بڑا معاوضہ ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی اور سابق آسٹریلوی کرکٹر کا معاہدے طے پا جاتا ہے کہ وہ پاکستان کے سب سے مہنگے ہیڈ کوچ ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کے معاملے پر ڈیرن سیمی کا موقف آگیامحمد حارث اور صائم ایوب مستقبل کے بہترین کھلاڑی ہیں، ہیڈ کوچ پشاور زلمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاںاسلام آباد : وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور ملکی تاریخ کا سب سے طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاں ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی روانہپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ ہو گئے ہیں وہ آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے دوران پی سی بی نے اسٹیڈیمز سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاپاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے لاہور، کراچی اور راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیمز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈیوڈ ملر نے اپنی شادی کس لیگ کی وجہ سے ملتوی کی؟ وسیم اکرم کا انکشافوسیم اکرم نے دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے بلے باز ڈیوڈ ملر نے کرکٹ لیگ کی وجہ سے اپن شادی کی تاریخ آگے بڑھادی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی بھینس نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالاپاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں ایک مقابلے میں مستانی نامی بھینس نے تمام بھینسوں سے زیادہ دودھ دے کر نہ صرف مقابلہ جیتا بلکہ نیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »