سندھ ہائیکورٹ کا اڈیالہ جیل میں عمران خان سمیت دیگرقیدیوں کی سکیورٹی یقینی بنانےکا حکم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 53%

Adiala Jail خبریں

Ik,Imran Khan,Pti

جو آپ کے پنجرے میں ہے اس کی حفاظت آپ کی بڑی ذمہ داری ہےکیونکہ وہ تو کہیں بھاگ بھی نہیں سکتا ، عدالت کے ریمارکس

سندھ ہائی کورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر قیدیوں کی سکیورٹی یقینی بنانےکا حکم جاری کردیا۔وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جواب جمع کرایا گیا جس پر عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئےکہا کہ جواب میں کہا گیا ہےکہ سکیورٹی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ وفاقی حکومت نے صوبائی حکومت کو خطرات کے پیش نظر انتظامات کا کہا ہے۔

عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ جو آپ کے پنجرے میں ہے اس کی حفاظت آپ کی بڑی ذمہ داری ہےکیونکہ وہ تو کہیں بھاگ بھی نہیں سکتا ہے۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئےکہا کہ سرحد پار سے دھمکیوں کا معاملہ ہے اسی لیے اس کو سنجیدہ لیا جائے، اتنی اچھی آپ کی ایجنسیاں ہیں ماشاءاللہ ان کو پتہ ہوتا ہے، کون ہےکہاں سے آرہا ہے اور کب حملہ کر رہا ہے، بہت اچھی بات ہے۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت نے صوبائی حکومت کو فل پروف سکیورٹی انتظامات کا کہا ہے جس پر عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئےکہا کہ وفاقی حکومت ایسے جان نہیں چھڑا سکتی باہر سے حملے کا خطرہ ہے تو وفاق ہی یہ معاملہ دیکھے ہم نے معاملے کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے جواب طلب کیا تھا۔ عدالت نے درخواست گزار سے کہا کہ آپ کی لیگل ٹیم کو چاہیے کہ صیح جگہ جا کر درخواست دائر کریں، درخواست یہاں بنتی نہیں تھی، آپ لوگ یہاں کہہ کر چلے جاتے ہیں پھر باتیں ہوتی ہیں کہ چیف جسٹس بانی پی ٹی آئی کو ریلیف دے رہے ہیں، ہم نے قانون کے مطابق معاملات کو دیکھنا ہوتا ہے، چاہے عمران خان ہو یا نواز شریف ہو، کل کو آپ کہہ دیں گے بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ سے یہاں منتقل کیا جائے۔عدالت نے کہا کہ اگر ضروری ہو تو متعلقہ حکام جیل کے اندر اور باہر سکیورٹی...

Ik Imran Khan Pti Shc

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جیل میں عمران خان اور دیگر رہنماؤں کی سکیورٹی یقینی بنائی جائے ، سندھ ...سندھ ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید بانی عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کی سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عقیل احمد عباسی نے بانی پی ٹی آئی کو سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے دائر درخواست کی سماعت کی جس کے دوران وفاقی وزارتِ داخلہ کی جانب سے جواب جمع کرایا گیا۔درخواست گزار کے وکیل کو وزارتِ داخلہ کے جواب کی کاپی فراہم کر دی گئی...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جو آپ کے پنجرے میں ہے اس کی حفاظت آپ کی ذمے داری ہے،اڈیالہ جیل میں بانی پی ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر کی سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی،عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ جو آپ کے پنجرے میں ہے اس کی حفاظت آپ کی ذمے داری ہے،وفاقی حکومت جیل کی سکیورٹی کا مسلسل جائزہ لیتی رہے،اگر ضروری ہو تو متعلقہ حکام جیل کے اندر اور...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا عمران خان کی ان کے وکلا سے آن لائن ملاقات کرانے سے ...اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے عمران خان کی ان کے وکلا سے آن لائن ملاقات کرانے سے انکار کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عمران خان سے وکلا کی ملاقات کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں ایس پی اڈیالہ جیل عدالت میں پیش ہوئے۔سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت کو بتایا کہ جیل رولز میں آن لائن ملاقات کی اجازت نہیں اس لیے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کی جیل میں وکلا سے ملاقات کی درخواست کا تحریری حکم نامہ جاریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں وکلا سے ملاقات کی درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی جانب سے جاری تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے متعلق سکیورٹی خدشات کے خاتمے تک آن لائن...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقاتراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف 7 سینیئر رہنماؤں نے جیل میں عمران خان سے ملاقات کی ہے۔  سٹی42 نیوز کے مطابق 7 پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی گئی جبکہ سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید سمیت دیگر رہنماؤں کو اجازت نہ ملی سکی۔بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپریل میں بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آ جائیں گے، لطیف کھوسہاسلام آباد: ماہر قانون و رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لطیف کھوسہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان اپریل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »