کراچی کی گلیوں میں کھیلی جانیوالی ٹیپ بال کرکٹ کو انگلش کرکٹ بورڈ نے بھی اپنالیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس ہفتے کے آخر میں ہونے والے ایونٹ میں 12 شہروں سے مردوں اور خواتین کی ٹیمیں شریک ہوں گی

ای سی بی نے رواں ماہ قومی سطح پر ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کا اعلان کردیا اور ایونٹ کی تشہیر کے لیے عادل رشید اور ڈیوڈ ملان جیسے اسٹار کھلاڑیوں کو بھی شامل کرلیا ہے۔

ای سی بی نے ٹیپ بال کرکٹ کا اعلان کرتے ہوئے اس بات کا اعتراف بھی کیا ہےکہ یہ ایونٹ کراچی کی گلیوں سے نکل کر آیا ہے جس کو کہیں بھی اور کسی بھی وقت کھیلا جاسکتا ہے، اسے کھیلنے کے لیے کھلاڑیوں کو کچھ زیادہ سامان کی بھی ضرورت نہیں ہوتی۔اس ایونٹ کے لیے انگلش کرکٹ بورڈ کے اعلان کردہ قوانین بھی وہی ہیں جس کے تحت کراچی میں شاید ہر دوسرے بچے نے کرکٹ کھیلی ہو ۔ ان قوانین میں سب سے قابل ذکر ، کراچی کی گلیوں کا مشہور ’دیوار کیچ ایک ہاتھ‘ کا قانون...

ایونٹ قوانین کے مطابق اگر گیند دیوار یا چھت سے ٹکراتی ہے اور فیلڈر ایک ہاتھ سے کیچ کرے تو بیٹر آؤٹ ہوگا۔ ایونٹ میں ہر ٹیم 8 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی، 8 اوورز فی اننگ پر مشتمل گیم میں 7 بولرز کا اوور کرانا لازمی ہوگا، ایک کھلاڑی دو اوور کراسکتا ہے۔ فیلڈنگ ٹیم کو بولنگ اینڈ کے اسٹمپ کے پیچھے صرف دو فیلڈرز کی اجازت ہوگی۔

وائیڈ اور نو بال پر تین رنز ملیں گے جبکہ بیٹر انفرادی اسکور 30 رنز ہونے پر ریٹائر ہوجائیں گے لیکن اگر تمام کھلاڑی باری مکمل کرچکیں تو ریٹائرڈ بیٹر واپس بیٹنگ پر آسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’میرے صبر کو نہ آزمائیں‘، شاہین کی معنی خیز پوسٹ پر کرکٹر کی ناراضی کی قیاس آرائیاںحال ہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 29 مارچ کو بابر اعظم کو قومی ٹیم کا وائٹ بال کپتان مقرر کیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کی طرح ٹیپ بال ایونٹ کا انعقاد کرادیالندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانیہ نے پاکستان کی طرح اپنے ملک میں ٹیپ بال کرکٹ شروع کردی ۔اگلے ماہ پاکستان کے خلاف انگلینڈ مینز اینڈ ویمنز انٹرنیشنل سیریز کے آغاز سے پہلے، انگلینڈ کے سٹارز عادل رشید، ڈیوڈ میلان، ہیدر نائٹ اور سوفی ایکسٹون نے نیشنل کورسٹیز ٹیپ بال کمپیٹیشن کا افتتاح کیا ۔اس مقابلے کے مقصد برطانیہ میں شہری آبادی کے مختلف طبقوں تک...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کی قومی کرکٹرز کو وارننگ!پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے گزشتہ روز کاکول اکیڈمی میں فٹنس کیمپ میں مصروف قومی کرکٹرز سے ملاقات کی اور ان کے گفتگو کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کیلیے اظہر محمود مضبوط امیدوارسابق آل راؤنڈر وائٹ بال کرکٹ میں گیری کرسٹن اور ریڈ بال میں جیسن گلیسپی کی معاونت کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بابر اعظم کیلیے کاکول میں ٹریننگ کا سب سے یادگار لمحہ؟پاکستان کرکٹ ٹیم وائٹ بال کپتان بابر اعظم نے کاکول اکیڈمی میں فٹنس ٹریننگ کیمپ کو مفید قرار دیتے ہوئے اس کا یادگار لمحہ بتا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جاوید میانداد کو کرکٹ کا جنون کیسے ہوا؟ بچپن کی کہانی سنا دیپاکستان کرکٹ کے سابق کپتان لیجنڈری جاوید میاندار کو کرکٹ کو جنون کیسے ہوا اس کا انکشاف انہوں نے خود اپنے ایک انٹرویو میں کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »