حافظ نعیم الرحمان نے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

Hafiz Naeem خبریں

Jamaat E Islami

جمہوری طریقے اور جمہور کی طاقت سے انقلاب لانا چاہتے ہیں، جماعت اسلامی پوری قوم کی قیادت کرے گی: حافظ نعیم الرحمان

حلف برداری کے موقع جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے، حافظ نعیم الرحمان سابق امیر سراج الحق سے گلے مل کر رو پڑے۔ جماعت اسلامی کے دیگربزرگ رہنماؤں نے بھی نومنتخب امیر جماعت اسلامی کو استقامت کی دعا دی۔

حلف برداری کے بعد خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جمہوری طریقے اور جمہور کی طاقت سے انقلاب لانا چاہتے ہیں، جماعت اسلامی پوری قوم کی قیادت کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس خوبصورت آئین ہے جو سب کو حقوق فراہم کرتا ہے، جو لوگ 76 سال سے نظام چلارہے ہیں ان کو اعلان کرنا چاہیے وہ ناکام ہوگئے ہیں، فارم 47 والے پاکستان کی قیادت کے اہل نہیں ہیں۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ہم پاکستان کے25 کروڑ لوگوں کے ساتھ اتحاد کریں گے، جماعت اسلامی کے سوا اس ملک کے پاس کوئی چوائس نہیں، نظام جمہوری ہے تو جمہوریت کی پامالی نہیں ہونی چاہیے، ہم ہر اس شخص کےساتھ کھڑے ہوں گے جسےفارم47 کے ذریعے ہرایا گیا ہے۔

Jamaat E Islami

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخبحافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی پاکستان کے چھٹے امیر منتخب ہوئے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق وفاقی وزیر کی 22 مقدمات میں 3 ہفتے کی حفاظتی ضمانت منظورحافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی کے چھٹے امیر منتخب ہو گئے ۔ وہ 2029 تک جماعت اسلامی پاکستان کے امیر رہیں گے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخبلاہور: حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب ہوگئے۔ حافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی پاکستان کے چھٹے امیر منتخب ہوئے ہیں۔ وہ 2029 تک جماعت اسلامی پاکستان کے امیر رہیں گے۔ نئے امیر کےانتخاب کے لیے جماعت اسلامی کے 45 ہزار سے زائد ارکان نے ووٹ ڈالا۔ حافظ نعیم الرحمان 80 فیصد سے زائد ووٹ لےکر امیر منتخب ہوئے۔ واضح رہےکہ نئے امیر کے انتخاب کے...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی حافظ نعیم کو جماعت اسلامی کا نیا امیر منتخب ہونے پر مبارکبادوزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے حافظ نعیم الرحمان کو جماعت اسلامی کا نیا امیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حافظ نعیم الرحمان: ایک عرضی نویس کے بیٹے جو جماعت اسلامی کے امیر بن گئےحافظ نعیم کا گھرانہ 1988 میں لسانی فسادات میں شدت آنے کے بعد حیدرآباد سے کراچی منتقل ہو گیا تھا۔ وہ اپنے بقول ایک شرمیلے نوجوان تھے جنھوں نے سب سے پہلے طلبہ سیاست میں قدم رکھا۔ بعض تجزیہ کاروں کی رائے میں جماعت اسلامی کے نئے امیر پارٹی کی روایتی شخصیات سے مختلف...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »