بی آر ٹی پشاور کی آڈٹ رپورٹ میں اربوں روپے کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رپورٹ کے مطابق ٹرانس پشاور میں 13 ارب روپے کے اخراجات منظوری کے بغیر کیے گئے

— فوٹو: فائلآڈیٹر جنرل آف پاکستان نے بی آر ٹی منصوبے سے متعلق آڈٹ رپورٹ برائے سال 23-2022 جاری کردی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ٹرانس پشاور نے منظوری کےبغیرکمپنیوں کو 13 ارب روپے کی غیرقانونی ادائیگیاں کیں، محکمہ قانون سےمنظوری نہ لینے پر فائدہ ٹھیکے داروں کو ہو رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق منصوبے کے ڈپوزکی تعمیر مکمل نہ ہونے سےحکومت کو 22 کروڑ روپےکا خسارہ ہوا۔ بسوں کےٹوکن ٹیکسز نجی کمپنی کے بجائے ٹرانس پشاور ادا کر رہا ہے جس سے 30 لاکھ روپے کا نقصان ہوا۔ سیلز ٹیکس بھی کانٹریکٹر کی بجائے ٹرانس پشاور ادا کررہا ہے جس سے صوبائی حکومت کو 5 کروڑ روپےکانقصان ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بی آر ٹی پشاور کے اربوں کے خسارے پر قابو پانے کیلئے کرایہ بڑھانے پر غوربی آر ٹی کا سالانہ خسارہ 6 ارب روپے سے بڑھ گیا، کرایہ بڑھانے کی تجویز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ، ہائی کورٹ ججز کو بھجوائے گئے دھمکی آمیز خطوط کی تفتیش میں اہم پیش رفتسی ٹی ڈی کو خطوط سے ملنے والے پاؤڈر کی فارنزک رپورٹ موصول ہوگئی ہے ،خط سے ملنے والے پاؤڈر میں آرسینک کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک کی رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.9 فیصد رہنے کی پیش ...ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ میں رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پمز اسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیاطبی معائنہ میں ایسی کوئی چیز سامنے نہیں آئی جس کی بشریٰ بی بی نے شکایت کی تھی: پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم کی رپورٹ سامنے آگئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یو این سیکیورٹی کونسل کی مانیٹرنگ ٹیم نے ٹی ٹی پی کی افغان سرپرستی عیاں کر دیاینالیٹکل اور سینکشنز مانیٹرنگ ٹیم کی 33 ویں رپورٹ میں ٹی ٹی پی کی افغانستان سے کی جانے والی کارروائیوں سے پردہ اٹھایا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے کسٹمز رولز میں مزید ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیاپاکستان میں فارن سپلائرز کو کاروبار کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ایف بی آر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »