پمز اسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

Imran Khan خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طبی معائنہ میں ایسی کوئی چیز سامنے نہیں آئی جس کی بشریٰ بی بی نے شکایت کی تھی: پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم کی رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد: پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پمز اسپتال کے 4 سینیئر ڈاکٹروں نے جمعرات کو بنی گالہ سب جیل میں بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کیا، اسپتال کی ٹیم گیسٹرولوجسٹ،آنکھ اور کان کے اسپیشلسٹس پر مشتمل تھی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ بشریٰ بی بی کو معدے میں جلن، ہونٹوں کی سوجن اور آنکھوں میں پانی آنے کی شکایت تھی۔یہ بھی پڑھیںتاہم پمز اسپتال کی 4 رکنی ٹیم نے بشریٰ بی بی کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشریٰ بی بی کی صحت تسلی بخش قرار، سلو پوائزن کے کوئی شواہد نہیں ملےپمز اسپتال کے چار سینئر ڈاکٹرز نے سلو پوائزن کے امکان کو مسترد کردیا، رپورٹس آگئیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی تصدیق نہیں ہوئی: ذاتی معالج عمران خانبشریٰ بی بی کو زہر دیے جانے کے اس وقت کوئی شواہد نہیں ہیں، بشریٰ بی بی کو زہر دینے سے متعلق کوئی ٹیسٹ نہیں کررہے: ڈاکٹر عاصم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا جا رہا ہے، بانی پی ٹی آئی کا دعویٰراولپنڈی : بانی پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ کہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا جا رہا ہے،معاملے کی انکوائری کرائی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر صحت خیبرپختونخوا کا پنجاب حکومت کو خط، بشریٰ بی بی سے متعلق اہم مطالبہ ...پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا حکومت نےحکومت پنجاب کو خط لکھ کر سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق اظہار تشویش کیا ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر صحت خیبرپختونخوا  نے بشری بی بی کی صحت کے حوالے سےخط چیف سیکرٹری پنجاب کے نام  لکھا ہے جس میں سابق وزیر اعظم عمران کی اہلیہ بشری بی بی کی صحت کے بارے میں تحفظات...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عدالت کا عید پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرانے کا حکماسلام آباد:   اسلام آباد ہائی کورٹ نے عید کے موقع پر بانی پاکستان تحریک انصاف اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی اور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے عید کے موقع پر اور ہفتے میں ایک دن بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی، ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسفراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی سے آج صبح ملاقات ہوئی، ان کا معائنہ کیا ہے، بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے،بہتر ہوگا کہ چیک کیا جائے کہ کوئی سنجیدہ مسئلہ تو نہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی کے ذاتی معالج کاکہناتھا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »