بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا جا رہا ہے، بانی پی ٹی آئی کا دعویٰ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ کہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا جا رہا ہے،معاملے کی انکوائری کرائی جائے۔

تفصیلات کے مطابق بانی پی‌ ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں ایک سونوے ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت میں جج سے مکالمے میں کہا کہ بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی کوشش کی گئی،معاملے کی انکوائری کرائی جائے، بشریٰ بی بی کی جلد اور زبان پر نشانات ہیں،شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹرسے مکمل میڈیکل چیک اپ کرنے کا حکم دیا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ سائفرکیس میں میرا342 کابیان ہورہاتھا ،جج باہرگئے واپس آتےہی فیصلہ سنادیا،ب چیف الیکشن کمشنر لندن پلان پر عملدرآمدکامرکزی کردار ہے جبکہ نگراں حکومت اورالیکشن کمیشن نےملکر لندن پلان پرعملدرآمدکیا، دھاندلی کا مقصد پی ٹی آئی کو ختم کرنا تھا۔ ججزکے خط کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ شکر ہے تصدق جیلانی نے کمیشن کی سربراہی سےانکار کیا اور ججزکےخط کےمعاملےپرسپریم کورٹ کا 7رکنی بینچ بنا دیا گیا ، ججز کا خط لکھنا سنجیدہ معاملہ ہے فل کوٹ کوسماعت کرنی چاہیے تھی تاہم سپریم کورٹ کے 7 رکنی بینچ کا بننا کمیشن بننے سےبہتر ہے۔

سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ وزیر خزانہ اور ایس آئی ایف سی جو مرضی کرلیں ملک میں سرمایہ کاری نہیں آئے کیوں کہ سرمایہ کاروں کا اعتماد ختم کر دیا گیا، ملک میں معیشت سست روی کا شکار ہے ملک تباہی کی جانب بڑھ رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل، رہا کرنے کا حکماسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل کردی ۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدالت کا عید پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرانے کا حکماسلام آباد:   اسلام آباد ہائی کورٹ نے عید کے موقع پر بانی پاکستان تحریک انصاف اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی اور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے عید کے موقع پر اور ہفتے میں ایک دن بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو اسلام آباد کی سیشن کورٹ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدالت میں پیشی کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے ضمانت کی درخواستوں میں سابق...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’’میں پیشی پر گئی تو پیچھے سے بنی گالہ میں میرے شہد میں کچھ ملایا ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہاہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی کو کچھ ہوا تو اس کی ذمہ داری اسٹبلشمنٹ پر ہو گی ،عوام ان کو معاف نہیں کریں گے۔ کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بشریٰ بی بی نے کہا کہ گزشتہ سماعت پر اڈیالہ جیل پیشی کیلئے آئی تو بنی گالہ میں میرے شہد میں کچھ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عدالتیں بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ، خواجہ آصفاسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر عدالتیں اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل کر دی۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ  میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی ، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت  کی،چیف...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »