بشریٰ بی بی کی صحت تسلی بخش قرار، سلو پوائزن کے کوئی شواہد نہیں ملے

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پمز اسپتال کے چار سینئر ڈاکٹرز نے سلو پوائزن کے امکان کو مسترد کردیا، رپورٹس آگئیں

لاہور: بچوں کی لڑائی پر بڑوں میں گولیاں چل گئیں، ایک شخص ہلاک، 7 زخمیپاکستان کو قرض کی منظوری کیلیے ایگزیکیٹیو بورڈ کا اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا، آئی ایم ایفکراچی: بفرزون میں پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاکلاہور میں اسلحے کی نمائش پر ٹک ٹاکر گرفتاراینٹی نارکوٹکس نے چمن سے 301 کلو گرام چرس، گوادر سے 150 کلو آئس برآمد کرلیجناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں گرفتار 20 ملزمان کی ضمانت منظورحافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخبایران میں پاسداران انقلاب کے ہیڈ کوارٹر پر حملوں میں11...

تفصیلات کے مطابق بشری بی بی کی طعبیت ناسازی اور پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے سلو پوائزن دینے کے الزام پر پمز ہسپتال سے چار سئینر ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم نے بشرع بی بی کا میڈیکل چیک اپ کیا۔ ڈاکٹرز نے رپورٹس کے مشاہدے کے بعد بتایا کہ بشری بی بی کے خون میں کسی بھی سلو پوائزن کے اثرات نہیں ملے اور نہ ہی باتھ روم کلینر کے شواہد ملے ہیں۔امیر خاتون نے تمام جائیداد ملازمہ کے نام کردی، رشتے داروں کو دھچکابابراعظم کے کپتانی سنبھالنے پر شان مسعود بول اٹھےبھارتی اداکارہ تاپسی پنو کی شادی کی ویڈیو منظرِ عام پرخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی، ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسفراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی سے آج صبح ملاقات ہوئی، ان کا معائنہ کیا ہے، بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے،بہتر ہوگا کہ چیک کیا جائے کہ کوئی سنجیدہ مسئلہ تو نہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی کے ذاتی معالج کاکہناتھا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر صحت خیبرپختونخوا کا پنجاب حکومت کو خط، بشریٰ بی بی سے متعلق اہم مطالبہ ...پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا حکومت نےحکومت پنجاب کو خط لکھ کر سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق اظہار تشویش کیا ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر صحت خیبرپختونخوا  نے بشری بی بی کی صحت کے حوالے سےخط چیف سیکرٹری پنجاب کے نام  لکھا ہے جس میں سابق وزیر اعظم عمران کی اہلیہ بشری بی بی کی صحت کے بارے میں تحفظات...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عدالت کا عید پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرانے کا حکماسلام آباد:   اسلام آباد ہائی کورٹ نے عید کے موقع پر بانی پاکستان تحریک انصاف اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی اور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے عید کے موقع پر اور ہفتے میں ایک دن بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پختونخوا حکومت کا پنجاب حکومت کو خط، بشریٰ بی بی کے علاج کی پیش کشبانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کو زہریلی خوراک دینے سے متعلق خبروں پر تشویش ہے، طبعی معائنہ اور صحت کی خدمات تک رسائی ہر انسان کا بنیادی اور آئینی حق ہےؒ خط
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کو زہر دینے یا کھانے میں فلور کلینر ملانے کے شواہد نہیں ملے، عظمیٰ بخاریلاہور: وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ سابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی کو زہر دینے یا کھانے میں فلور کلینر ملانے کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا جا رہا ہے، بانی پی ٹی آئی کا دعویٰراولپنڈی : بانی پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ کہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا جا رہا ہے،معاملے کی انکوائری کرائی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »