بشریٰ بی بی کو زہر دینے یا کھانے میں فلور کلینر ملانے کے شواہد نہیں ملے، عظمیٰ بخاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ سابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی کو زہر دینے یا کھانے میں فلور کلینر ملانے کے

شواہد نہیں ملے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی نے الگ الگ بیانات دے کر خود کو جھوٹا ثابت کیا، بانی پی ٹی آئی تو زمان پارک میں رہتے ہوئے بھی زہر کی باتیں کرتے تھے۔ قبل ازیں، ڈاکٹر عاصم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ بشریٰ بی بی کی طبیعت ٹھیک ہے، 2 ماہ قبل سابق خاتون اوّل طبیعت کھانے کے بعد خراب ہوئی تھی۔

گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران جج سے مکالمہ کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا تھا کہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سب جیل میں زہر دیا جا رہا ہے اس معاملے کی انکوائری کرائی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی، ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسفراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی سے آج صبح ملاقات ہوئی، ان کا معائنہ کیا ہے، بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے،بہتر ہوگا کہ چیک کیا جائے کہ کوئی سنجیدہ مسئلہ تو نہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی کے ذاتی معالج کاکہناتھا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا تھا: عمر ایوبتحریکِ انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا تھا۔ راولپنڈی میں عمر ایوب، اسد قیصر، شبلی فراز اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کی۔ اس موقع پر عمر ایوب نے کہا کہ بشریٰ بی بی عمران خان کی کمزوری نہیں طاقت ہیں، ان کا چیک اپ ہونے جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قیدی نمبر 804 سے تفصیلی ملاقات ہوئی ہے، بانیٔ...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کو زہر دینے کا کسی کو کیا فائدہ ہے؟ وفاقی وزیر رانا تنویراسلام آباد : وفاقی وزیر صنعت اور پیداوار رانا تنویر نے سوال اٹھایا کہ بشریٰ بی بی کو زہر دینے کا کسی کو کیا فائدہ ہے؟ ان کا اتنا سیاسی دباؤ نہیں کہ کوئی اسےزہر دے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا جا رہا ہے، بانی پی ٹی آئی کا دعویٰراولپنڈی : بانی پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ کہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا جا رہا ہے،معاملے کی انکوائری کرائی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کو عمران خان نے کمرہ عدالت میں بات کرنے سے منع کیا لیکن وہ نہ رکیں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بشریٰ بی بی کو عدالت میں بات کرنے سے منع کیا لیکن وہ نہ رکیں تو انہیں بازو سے پکڑ کر پیچھے لے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی نے عمران خان کے بات کرنے سے روکنے پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں بے ضمیر نہیں بلکہ با ضمیر لوگوں سے بات کر رہی ہوں ۔ بشریٰ بی بی کا کہناتھا کہ زندگی اور موت...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »