بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی، ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی سے آج صبح ملاقات ہوئی، ان کا معائنہ کیا ہے، بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے،بہتر ہوگا کہ چیک کیا جائے کہ کوئی سنجیدہ مسئلہ تو نہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی کے ذاتی معالج کاکہناتھا...

بنی گالہ میں میٹنگ ہوئی تو سیکرٹری خارجہ سہیل محمود ماسٹر کاپی ...سونے کو پرَ لگ گئے، فی تولہ قیمت میں بڑااضافہراولپنڈیبانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی سے آج صبح ملاقات ہوئی، ان کا معائنہ کیا ہے، بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے،بہتر ہوگا کہ چیک کیا جائے کہ کوئی سنجیدہ مسئلہ تو نہیں۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی کے ذاتی معالج کاکہناتھا کہ بشریٰ بی بی کو زہر دیئے جانے کے اس وقت کوئی شواہد نہیں ہیں،بشریٰ بی بی کو زہر دینے سےمتعلق کوئی ٹیسٹ نہیں کر رہے،اس وقت بشریٰ بی بی کو ایسے کسی مسئلے کی تصدیق نہیں ہوئی،بہتر ہوگا کہ چیک کیا جائے کہ کوئی سنجیدہ مسئلہ تو نہیں، ڈاکٹر عاصم یوسف نےکہاکہ ابھی تک بشریٰ بی بی کی طبیعت بہتر نہیں، اب کم کھارہی ہیں،بشریٰ بی بی کو فکر تھی کہ کھانے میں مرچیں تھیں،بشریٰ بی بی کو 2ماہ پہلےکھانا کھانے، نگلنے اور ہضم کرنے میں تکلیف ہوئی، بشریٰ بی بی کی طبیعت 2ماہ پہلے کھانے کے بعد خراب ہوئی تھی،پہلے جو دو ماہ تکلیف ہوئی، اس وقت علم نہیں کہ کیا ہوا تھا،ان کا کہناتھا کہ صحت کے حوالے سے عمر کو دیکھتے ہوئے ٹیسٹ ہونے چاہئیں،صحت کے مسائل کی درست تصدیق کیلئے معدے کا معائنہ ہونا چاہئے،ڈاکٹر عاصم یوسف نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی سے ہفتے کے روز...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا جا رہا ہے، بانی پی ٹی آئی کا دعویٰراولپنڈی : بانی پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ کہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا جا رہا ہے،معاملے کی انکوائری کرائی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پختونخوا حکومت کا پنجاب حکومت کو خط، بشریٰ بی بی کے علاج کی پیش کشبانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کو زہریلی خوراک دینے سے متعلق خبروں پر تشویش ہے، طبعی معائنہ اور صحت کی خدمات تک رسائی ہر انسان کا بنیادی اور آئینی حق ہےؒ خط
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عدالت کا عید پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرانے کا حکماسلام آباد:   اسلام آباد ہائی کورٹ نے عید کے موقع پر بانی پاکستان تحریک انصاف اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی اور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے عید کے موقع پر اور ہفتے میں ایک دن بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل، رہا کرنے کا حکماسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل کردی ۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کے دانتوں کا معائنہ ، ذاتی معالج ڈاکٹر ثمینہ نیازی اڈیالہ جیل پہنچ گئیںراولپنڈی : ذاتی معالج ڈاکٹر ثمینہ نیازی نے بانی پی ٹی آئی کے دانتوں کا معائنہ مکمل کرلیا ، ذاتی معالجہ معائنے کی رپورٹ علیمہ خان کوپیش کریں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو اسلام آباد کی سیشن کورٹ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدالت میں پیشی کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے ضمانت کی درخواستوں میں سابق...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »