بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی تصدیق نہیں ہوئی: ذاتی معالج عمران خان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

Imran Khan خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بشریٰ بی بی کو زہر دیے جانے کے اس وقت کوئی شواہد نہیں ہیں، بشریٰ بی بی کو زہر دینے سے متعلق کوئی ٹیسٹ نہیں کررہے: ڈاکٹر عاصم

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی تصدیق نہیں ہوئی۔

بشریٰ بی بی کے ذاتی معالج نے بتایا کہ بشریٰ بی بی کی طبیعت 2 ماہ پہلےکھانےکے بعد خراب ہوئی تھی، انہیں کھانا کھانے، نگلنے اور ہضم کرنےمیں تکلیف ہوئی، بشریٰ بی بی کو فکر تھی کہ کھانے میں مرچیں تھیں۔ڈاکٹر عاصم کے مطابق اس وقت بشریٰ بی بی کو ایسے کسی مسئلے کی تصدیق نہیں ہوئی، بہتر ہو گا کہ چیک کیا جائے کہ کوئی سنجیدہ مسئلہ تو نہیں۔

ڈاکٹرعاصم یوسف نے کہا کہ صحت کے حوالے سے عمرکو دیکھتے ہوئے ٹیسٹ ہونے چاہئیں، صحت کے مسائل کی درست تصدیق کے لیے معدے کا معائنہ ہونا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی، ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسفراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی سے آج صبح ملاقات ہوئی، ان کا معائنہ کیا ہے، بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے،بہتر ہوگا کہ چیک کیا جائے کہ کوئی سنجیدہ مسئلہ تو نہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی کے ذاتی معالج کاکہناتھا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کو زہر دینے یا کھانے میں فلور کلینر ملانے کے شواہد نہیں ملے، عظمیٰ بخاریلاہور: وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ سابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی کو زہر دینے یا کھانے میں فلور کلینر ملانے کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا جا رہا ہے، بانی پی ٹی آئی کا دعویٰراولپنڈی : بانی پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ کہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا جا رہا ہے،معاملے کی انکوائری کرائی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کو زہر دینے کا کسی کو کیا فائدہ ہے؟ وفاقی وزیر رانا تنویراسلام آباد : وفاقی وزیر صنعت اور پیداوار رانا تنویر نے سوال اٹھایا کہ بشریٰ بی بی کو زہر دینے کا کسی کو کیا فائدہ ہے؟ ان کا اتنا سیاسی دباؤ نہیں کہ کوئی اسےزہر دے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل کر دی۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ  میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی ، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت  کی،چیف...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کو عمران خان نے کمرہ عدالت میں بات کرنے سے منع کیا لیکن وہ نہ رکیں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بشریٰ بی بی کو عدالت میں بات کرنے سے منع کیا لیکن وہ نہ رکیں تو انہیں بازو سے پکڑ کر پیچھے لے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی نے عمران خان کے بات کرنے سے روکنے پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں بے ضمیر نہیں بلکہ با ضمیر لوگوں سے بات کر رہی ہوں ۔ بشریٰ بی بی کا کہناتھا کہ زندگی اور موت...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »