فیصل آباد میں زیر علاج ڈینگی کا پہلا مریض دم توڑ گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد میں زیر علاج ڈینگی کا پہلا مریض دم توڑ گیا تفصيلات جانئے: DailyJang

اسپتال ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے رہائشی 14 سالہ آریان کو چار روز قبل تشویشناک حالت میں الائیڈ اسپتال لایا گیا تھا اورآج وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔الائیڈ اسپتال کی فوکل پرسن برائے متعدی امراض ڈاکٹر معصومہ کے مطابق رواں سال کے دوران لائے گئے 27 مریضوں میںکی تصدیق ہوئی، 8 مریض اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج ہیں جبکہ باقی مریضوں کو علاج کے بعد ڈسچارج کردیا گیا۔

ان کا کہنا ہے کہ11 مریضوں کا تعلق فیصل آباد سے ہے جبکہ باقی مریضوں کا تعلق راولپنڈی، ننکانہ صاحب، جھنگ اور چنیوٹ سے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد، ایس ایچ او اور چوکی انچارج گرفتارفیصل آباد، ایس ایچ او اور چوکی انچارج گرفتار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-فیصل آباد: ڈینگی کا...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا مظفر آباد میں بڑے جلسے کا اعلانوزیراعظم کا مظفر آباد میں بڑے جلسے کا اعلان
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فیصل آباد:الائیڈہسپتال میں رواں سال ڈینگی سے پہلی ہلاکتفیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں رواں سال ڈینگی کا شکار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد،شہری کو غیر قانونی حراست میں رکھنے کے الزام میں ایس ایچ او اور چوکی انچارج گرفتارفیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہری کو غیر قانونی حراست میں رکھنے کے الزام میں ایس ایچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے شہزادے فیصل بن فہد انتقال کرگئےسعودی شہزادے فیصل بن فہد بن مسہری بن جلوی السعود انتقال کرگئے، جن کی نماز جنازہ بعد نمازِ عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کردی گئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادہ فیصل کے والد سعودی عرب القاسم ضلع کے سابقہ شہزادے تھے۔ شہزادہ فیصل بن فہد کے انتقال پر سعودی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »