فیصل آباد:الائیڈہسپتال میں رواں سال ڈینگی سے پہلی ہلاکت

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں رواں سال ڈینگی کا شکار

پہلا مریض جاں بحق ہو گیا،ڈینگی سے جاں بحق 14 سالہ آریان کاتعلق راولپنڈی سے تھا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی کے بعد فیصل آباد میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے،الائیڈ ہسپتال

میں 2بہنوں سمیت 3 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی جس سے رواں سال ڈینگی مریضوں کی تعداد 27 ہوگئی،جبکہ الائیڈ ہسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ 14 سالہ لڑکاجاں بحق ہوگیا،14 سالہ آریان کاتعلق راولپنڈی سے تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد،شہری کو غیر قانونی حراست میں رکھنے کے الزام میں ایس ایچ او اور چوکی انچارج گرفتارفیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہری کو غیر قانونی حراست میں رکھنے کے الزام میں ایس ایچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے تاہم کسی قسم کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکےاسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گیے ہیں جس کی شدت 5 ریکاردکی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کے علاوہ خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر، راولا کوٹ، مانسہرہ اور نکیال سمیت کئی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کاجمعہ کو مظفر آباد میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے جمعے کو مظفر آباد میں بڑا جلسہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شہزادہ فیصل بن فہد انتقال کرگئےریاض (روزنامہ دنیا) سعودی عرب کے شہزادے فیصل بن فہد انتقال کرگئے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیصل آباد، ایس ایچ او اور چوکی انچارج گرفتارفیصل آباد، ایس ایچ او اور چوکی انچارج گرفتار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »