فیصل آباد،شہری کو غیر قانونی حراست میں رکھنے کے الزام میں ایس ایچ او اور چوکی انچارج گرفتار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہری کو غیر قانونی حراست میں رکھنے کے الزام میں ایس ایچ

او اور چوکی انچارج کو گرفتار کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے شہری محمد یار کو گائے چوری کے شبہ میں 10 روز غیر قانونی حراست میں رکھا تھا،شہری کو غیر قانونی حراست میں رکھنے کے

الزام میں ایس ایچ او اورچوکی انچارج کو حراست میں لے لیا گیا،ایس ایچ او سٹی تاندلیانوالہ بشیر نول اوراے ایس آئی عنصر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا،مقدمہ ایس پی صدر نعیم شاہد کی مدعیت میں درج کیاگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہندوستان کے غیر ذمہ دارانہ رویے سے خلا میں کچرا پھیل رہا ہے ،فواد چودھریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہاڑی، خاتون تشدد کیس میں گرفتار ملزموں کو فوٹو سیشن کے بعد پروٹوکول دیا جانے لگاوہاڑی(ڈیلی پاکستان آن لائن)خاتون تشدد کیس میں گرفتار ملزموں کو فوٹو سیشن کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں میڈیا کو خاموش کروا رہی ہے‘ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں مظالم کو اجاگر کرنے کے لیے تصویری نمائشاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس اسلام آباد میں مقبوضہ کشمیر میں ڈھائے جانے والے مظالم کو اجاگر کرنے کے لیے تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صوبہ سندھ میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون بند کرنے کی سفارشکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت نے امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر صوبے میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون بند کرنے کی سفارش کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سینٹ کام کے کمانڈر کو تربیلا میں توانائی کی پیداوار پر بریفنگ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »