ہندوستان کے غیر ذمہ دارانہ رویے سے خلا میں کچرا پھیل رہا ہے ،فواد چودھری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ

ہندوستان کے غیر ذمہ دارانہ رویے سے خلا میں کچرا پھیل رہا ہے ،پہلے مشن شکتی ناکام ہوااوراس سٹیلائٹ کو خلامیں تباہ کیا گیا ۔وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ہندوستان کے غیر ذمہ دارانہ رویے سے خلا میں کچرا پھیل رہا

ہے ،پہلے مشن شکتی ناکام ہوااوراس سٹیلائٹ کو خلامیں تباہ کیا گیا ۔اس کے سینکڑوں ٹکڑے اب دیگر سٹیلائٹس کیلئے خطرہ ہیں ،اب چندریان مشن کا یہی حال ہے ،انہوں نے کہا کہ کائنات ایک پیچیدہ اور نازک معاملہ ہے ،سیاسی شعبدہ بازوں کو انسانوں کے مستقبل سے کھیلنے کی اجازت دیناانتہائی خطرناک ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

8 ستمبر بحریہ کے جوانوں کے حوصلے و شجاعت کی یاد دلاتا ہے، نیول چیف8 ستمبر بحریہ کے جوانوں کے حوصلے و شجاعت کی یاد دلاتا ہے، نیول چیف تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی تاریخی ناکامی پر فواد چودھری کے کرارے طنزبھارت کی تاریخی ناکامی پر فواد چودھری کے کرارے طنز fawadchaudhry PMOIndia narendramodi Space MoIB_Official India
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

!آئی ایم ایف ٹیم ستمبر میں پاکستان آرہی ہے، دال میں کچھ تو کالا ہےکسی بھی ملک کا معاشی نظام دو پہلوؤں سے چلایا جاتا ہے۔ ایک فسکل سائیڈ یعنی “مالی پہلو” اور دوسرا مانیٹری سائیڈ یعنی “مالیاتی پہلو”۔ فسکل سائیڈ وزارت خزانہ چلاتی ہے جبکہ مانیٹری سائیڈ مرکزی بینک دیکھتا ہے۔ اسی لئے پاکستان میں بھی “فسکل پالیسی” فنانس منسٹری جاری کرتی ہے جبکہ “مانیٹری پالیسی” اسٹیٹ بینک […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سمندر ٹائٹینک کے ملبے کو کھا رہا ہےگہرے سمندر میں مہم جوئی کرنے والے افراد کی ایک ٹیم نے بحرِاوقیانوس کی تہہ میں موجود بحری جہاز ٹائٹینک کے ملبے کا جائزہ لیا تو انھیں معلوم ہوا کہ وہ شدید شکست و ریخت کا شکار ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’سندھ کے عوام سے ووٹ نہ دینے کا بدلہ لیا جارہا ہے‘’سندھ کے عوام سے ووٹ نہ دینے کا بدلہ لیا جارہا ہے‘ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خلائی شٹل مودی کے منہ پر آگری ہے ، شیخ رشید احمدراجن (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہےکہ خلائی شٹل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »