’سندھ کے عوام سے ووٹ نہ دینے کا بدلہ لیا جارہا ہے‘

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’سندھ کے عوام سے ووٹ نہ دینے کا بدلہ لیا جارہا ہے‘ تفصیلات جانئے: DailyJang

ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ سندھ کے عوام سے ووٹ نہ دینے کا بدلہ بجلی، گیس کی لوڈشیڈنگ کی شکل میں لیا جا رہا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ترجمان سینیٹر مولابخش چانڈیو کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ نے عذاب برپا کر رکھا ہے، سندھ بھر میں شہری لوڈشیڈنگ کے خلاف سڑکوں پر ہیں اور کوئی سننے والا نہیں ہے۔مولابخش چانڈیو نے کہا کہ پہلے بجلی بند کر کے سندھ کو عذاب میں مبتلا کیا گیا اب گیس کی بندش بھی شروع ہو گئی ہے، عمران خان کی وفاقی حکومت سندھ کے عوام کو انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے۔ سندھ کے اکثر علاقوں میں دن بھر بجلی اور گیس کا بند رہنا معمول بن چکا...

حیدرآباد کے کئی علاقے کل سے بجلی اور گیس سے محروم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نام نہاد جمہوری حکومت نے رمضان میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر کے بدترین لوڈشیڈنگ کی، اب کہا کہ محرم میں لوڈشیڈنگ کم ہوگی اور اعلان کے ساتھ ہی سندھ سے بجلی غائب ہو گئی۔ مولابخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ سندھ کے منتخب نمائندوں سے احتساب کے نام پر انتقام لیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ سندھ کے عوام سے ووٹ نہ دینے کا بدلہ بجلی، گیس کی لوڈشیڈنگ کی شکل میں لیا جا رہا ہے۔

عمران خان وفاق گریز رویہ اختیار کر کے ملک کی وحدت کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔ خان صاحب کے اس طرح کے انداز حکومت کے نتائج اچھے نہیں نکلیں گے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوم دفاع، چھٹی کے حوالے سے وزارت داخلہ کے نام سے جعلی نوٹیفکیشن کی تحقیقات شروعیوم دفاع، چھٹی کے حوالے سے وزارت داخلہ کے نام سے جعلی نوٹیفکیشن کی تحقیقات شروع تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی راشد منہاس کے اہلخانہ سے ملاقاتملاقات میرے لیے اعزاز ہے، وزیراعلیٰ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی شہید راشد منہاس کے گھر آمد، لواحقین سے ملاقات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بولڈ گلوکاری کے بعد وینا ملک کے وطن کی محبت کے نغمے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عابد علی کے انتقال کے بعد ان کے گھریلوجھگڑے منظرعام پر آگئے - ایکسپریس اردوسوتیلی والدہ رابعہ نورین والد کی میت بغیر کسی کو بتائے لے گئیں، بیٹی راحمہ علی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا دنیا پر مقبوضہ کشمیر کے عوام کی حالت زار کا نوٹس لینے پر زوروزیراعظم کا دنیا پر مقبوضہ کشمیر کے عوام کی حالت زار کا نوٹس لینے پر زور PMIMRANKHAN ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official OccupiedKashmir KashmirStillUnderCurfew KashmirisFightTillFreedom KashmirBleedsForJustice Oman KashmirBanayGaPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »