وزیراعلیٰ سندھ کی راشد منہاس کے اہلخانہ سے ملاقات

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملاقات میرے لیے اعزاز ہے، وزیراعلیٰ...;

یوم دفاع کے موقع پروزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہید پائلٹ راشد منہاس کے گھر پہنچ کر اہلخانہ کے ساتھ کچھ وقت گزارا۔

شہید کے اہلخانہ سے ملاقات کے موقع پر مراد علی شاہ کا کہنا تھا راشد منہاس نے جذبہ شوق کے ساتھ عین جوانی ميں شہادت حاصل کی۔ وطن کیلئے ان کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ انہوں نے شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ جب تک مائيں ايسے جوان پيدا کرتی رہيں گی، دشمن وطن عزيز کي طرف ميلی آنکھ سے بھی نہيں ديکھ سکتا۔

وزيراعلیٰ سندھ نے راشد منہاس شہيد کی یادگار تصاویردیکھیں۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ شہيد کی فيملی سے ملاقات ميرے ليے اعزاز کی بات ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کی شہید راشد منہاس کے گھر آمد، لواحقین سے ملاقات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ نے محبوبہ مفتی کی بیٹی کو والدہ سے ملاقات کی اجازت دیدیبھارتی سپریم کورٹ نے محبوبہ مفتی کی بیٹی کو والدہ سے ملاقات کی اجازت دیدی MehboobaMufti Daughter Allowed Meet Mother KNSKashmir RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے عمان کی پارلیمنٹ کے وفد کی ملاقات ، دو طرفہ تجارت بڑھانے پر اتفاقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمران خان سے عمان کی پارلیمنٹ کے وفدنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ نے محبوبہ مفتی کی بیٹی کو والدہ سے ملاقات کی اجازت دیدیبھارتی سپریم کورٹ نے محبوبہ مفتی کی بیٹی کو والدہ سے ملاقات کی اجازت دیدی MehboobaMufti
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مودی کی مہاتیر محمد سے ملاقات، کشمیر اور ذاکر نائیک پر گفتگومودی کی مہاتیر محمد سے ملاقات، کشمیر اور ذاکر نائیک پر گفتگو narendramodi chedetofficial DrMahathirMohamad Meeting Russia OccupiedKashmir DrZakirNaik
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف سے جیل میں اہلخانہ کی ملاقات، اہم سیاسی امور پر گفتگو | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »