!آئی ایم ایف ٹیم ستمبر میں پاکستان آرہی ہے، دال میں کچھ تو کالا ہے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

!آئی ایم ایف ٹیم ستمبر میں پاکستان آرہی ہے، دال میں کچھ تو کالا ہے پڑھیئے آج کا بلاگ: AajNews AajBlogs AajUpdates

کسی بھی ملک کا معاشی نظام دو پہلوؤں سے چلایا جاتا ہے۔ ایک فسکل سائیڈ یعنی “مالی پہلو” اور دوسرا مانیٹری سائیڈ یعنی “مالیاتی پہلو”۔ فسکل سائیڈ وزارت خزانہ چلاتی ہے جبکہ مانیٹری سائیڈ مرکزی بینک دیکھتا ہے۔ اسی لئے پاکستان میں بھی “فسکل پالیسی” فنانس منسٹری جاری کرتی ہے جبکہ “مانیٹری پالیسی” اسٹیٹ بینک جاری کرتا ہے۔

پاکستان میں وزارت خزانہ کی کارکردگی پر سوال اٹھنا شروع ہوگئے ہیں۔ بالخصوص آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران جو تخمینے وزارت خزانہ نے پیش کیے اب وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان میں نمایاں تضاد سامنے آرہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد 16 ستمبر کو دوبارہ پاکستان آرہا ہے۔ حکومت سب ٹھیک ہے کا تاثر ضرور دے رہی ہے لیکن دال میں کچھ کالا ضرور ہے ورنہ آئی ایم ایف ٹیم کو کارکردگی جائزہ لینے دسمبر میں آنا...

اب سارا مسئلہ اس وقت کھڑا ہوا جب حکومت نے گزشتہ مالی سال 19-2018 کے اصل اور حتمی اعدادوشمار جاری کیے ہیں۔ حکومت نے اپنے پہلے مالی سال میں بجٹ خسارے کا تخمینہ بھی جی ڈی پی کا 7.2 فیصد لگایا تھا۔ جو اب 8.9 فیصد ثابت ہوا۔ اس طرح بجٹ خسارے میں 1.7 فیصد کا نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس پر وزارت خزانہ کو جواب دینا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوم دفاع پر دفاعی قوت کا جائزہ: پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے - Opinions - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں امن افغانستان کےامن سےمشروط ہے،شاہ محمودقیام امن سےافغانستان گوادرسےفائدہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

‘بریگزٹ میں توسیع مانگنے سے بہتر ہے کھائی میں گر کر مر جاؤں‘ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو شکست، سنوکر چیمپئن شپ میں فائنل میں پہنچ گیاڈھاکہ (ویب ڈیسک)بنگلا دیشں کے شہر ڈھاکا میں جاری پہلی سارک اسنوکر چیمپئین شپ کے سیمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بریگزٹ میں توسیع مانگنے سے بہتر ہے کھائی میں گر کر مرجائوں، برطانوی وزیراعظمبریگزٹ میں توسیع مانگنے سے بہتر ہے کھائی میں گر کر مرجائوں، برطانوی وزیراعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں روزگار میں اضافے کی شرح میں کمیامریکہ میں روزگار میں اضافے کی شرح میں کمی America Unemployment Jobs NoJobs August RecordLow realDonaldTrump StateDept NewYork
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »